24071204 – Kya pehli talaq ke baad rujoo na karne aur iddat guzarnay ke baad dobara nikah karne se, phir se teen talaqo ki ijazat hoti hai?

24071204 - کیا پہلی طلاق کے بعد رجوع نہ کرنے اور عدت گزرنے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے سے٫ پھر سے تین طلاقوں کی اجازت ہوتی ہے؟



جب ایک مرد اپنی بیوی کو پہلی مرتبہ طلاق دیتا ہے اور عدت کے دوران رجوع نہیں کرتا، جس کی وجہ سے طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ اور پھر وہ عورت اسی مرد سے دوبارہ شادی کر لیتی ہے، تو کیا ایسی صورت میں شوہر کے پاس دوبارہ تین مرتبہ طلاق دینے کا حق ہے؟ اگر ہے تو اس کی کیا دلیل ہے؟