[put_wpgm id=2]

4064 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

Sharh us Sunnah Point No: 17 – Part 1

شرح السنة پوائنٹ نمبر 17- حصہ اول



قیامت کے دن (اللہ تعالی کی)رویت پر ایمان رکهنا ضروری ہے۔(بندے) اللہ تعالی کو اپنی آنکهوں سے دیکهیں گے اور وہ ان کا حساب لے گا(اور اللہ اور اسکے بندوں کے درمیان) نہ کوئی پردہ ہو گا اور نہ ہی کوئی ترجمان

06. Aqeedah Tahawiyyah

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

017. Sharh us Sunnah – Point No 13

017. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 13



• جان لو! اللہ تعالی تم پر رحم فرمائے۔ کہ بے شک اللہ رب العالمین کی ذات کے بارے میں (بغیر دلیل کے ) کلام کرنا محدث ( یعنی نئی ایجاد کردہ چیز ) ہے اور وہ بدعت اور گمراہی ہے، اللہ سبحانہ وتعالی کے بارے میں وہی کہا جائے گا جو اس نے قرآن مجید میں اپنا وصف بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے اور اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) نے اپنے صحابہ کرام کو بیان فرمایا ہے، کہ وہ سبحانہ و تعالی ایک ہے ( اس کی جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ خوب سننے اور دیکھنے والا ہے ) سورۃ الشورى : 11

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

015. Sharh us Sunnah – Point No 11

015. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 11


• جان لو! (اللہ تعالی تم پر رحم فرمائے) کہ سنت میں قیاس نہیں ہے۔ نہ اس کے لیے تشبیہات اور مثالیں دی جائیں گی اور نہ اس میں خواہشات نفس کی پیروی کی جائے گی، بس احادیث رسول(صلی اللہ عیلہ وسلم) کی بلا چوں وچرا، اور بلا تشریح، تصدیق کی جائے گی اور کیوں؟ کیسے؟ نہیں کہا جائے گا۔

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

004. Sharh us Sunnah – Point No 2

004. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 2


• یہ بھی سنت میں سے ہے کہ جماعت کو لازم پکڑا جائے، جس نے جماعت سے منہ موڑا اور اسے چھوڑ دیا اس نے اسلام کی رسی (قلادہ) اپنی گردن سے اتار پھینکا اور وہ خود بھی گمراہ ہوا اور دوسروں کو بھی گمراہ کیا۔


• Ye bhi sunnat mein se hai ke jamaat ko lazim pakra jaye, jisne jamaat se muh mora aur usay chor diya isney Islam ki rassi apni gardan se utaar phenka aur wo khud bhi gumraah huwa aur doosron ko bhi gumraah kiya

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

06. Aqeedah Tahawiyyah

Questions and Answers | سوال اور جواب

Jadu ki Duniya | جادو کی دنیا

Jadu ki Duniya | جادو کی دنیا

02.Jadu ki Duniya : Jadu ki ta’areef, taareekh aur alaamat

02: جادو کی دنیا : جادو کی تعریف ، تاریخ اور علامات

Jadu ki ta’areef, taareekh aur alaamat

جادو کی تعریف ، تاریخ اور علامات

Jadu ki Duniya | جادو کی دنیا

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Point No: 21

پوائنٹ نمبر 21


ہر آیت و حدیث سے استدلال شروع کردینا حب تک وہ آیت محکم نہ ہو اور حدیث سنت متبع نہ ہو، منہج سلف میں سے نہیں ہے۔

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

Sharh us Sunnah Point No: 21

شرح السنة پوائنٹ نمبر 21



رسول اللہ(ﷺ) کی شفاعت پر ایمان رکھنا ضروری ہے گنہگاروں کے لیے قیامت کے دن، پل صراط پر ، اور اللہ تعالی کے پیارے پیغمبر (ﷺ) انکو جہنم کے پیٹ سے نکالیں گے، اور کوئی نبی نہیں الا یہ کہ انکی شفاعت ہے ( یعنی سب انبیاء کرام علیہم السلام شفاعت کریں گے ) اور اسی طرح صدیقین، شہداء اور صالحین بهی شفاعت کریں گے، اور آخر میں اللہ تعالی اپنی مہربانی سے جسے چاہے جنت میں داخل کریں گے، اور دوزخ سے نکلیں گے جب وہ جل کر کوئلہ بن گئے ہونگے۔

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

Sharh us Sunnah Point No: 20

شرح السنة پوائنٹ نمبر 20



رسول اللہ(ﷺ)کےحوض(کوثر)پر ایمان رکهنا ضروری ہے، اور(روز محشر) ہر نبی کا (الگ الگ) حوض ہو گا سوائے حضرت صالح(علیہ السلام) کے، ان کا حوض انکی اونٹنی کا تهن ہوگا

02: Usool ath Thalatha - Shaykh Ahmed An Najmi

Jadu ki Duniya | جادو کی دنیا

05.Jadu ki Duniya : Jadu ka tareeqa aur hifazat ke taweez ki haqeeqat

05: جادو کی دنیا : جادو کا طریقہ اور حفاظت کے تعویذ کی حقیقت

Jadu ka tareeqa aur hifazat ke taweez ki haqeeqat

جادو کا طریقہ اور حفاظت کے تعویذ کی حقیقت

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

Sharh us Sunnah Point No: 16 – Part 2

شرح السنة پوائنٹ نمبر 16- حصہ دوم



قرآن اللہ تعالی کا اتارا ہوا کلام اور اس کا نور ہے، وہ مخلوق نہیں ہے، اس لیے کہ قرآن اللہ کی ذات سے ہے اور جو اللہ سے ہے وہ مخلوق نہیں ہے، یہی بات امام مالک بن انس اور امام احمد بن حنبل(رحمہما اللہ) اور ان سے پہلے اور بعد کے فقہاء نے کہی، اور اس میں بحث کرنا کفر ہے۔

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

Sharh us Sunnah Point No: 16

شرح السنة پوائنٹ نمبر 16



قرآن اللہ تعالی کا اتارا ہوا کلام اور اس کا نور ہے، وہ مخلوق نہیں ہے، اس لیے کہ قرآن اللہ کی ذات سے ہے اور جو اللہ سے ہے وہ مخلوق نہیں ہے، یہی بات امام مالک بن انس اور امام احمد بن حنبل(رحمہما اللہ) اور ان سے پہلے اور بعد کے فقہاء نے کہی، اور اس میں بحث کرنا کفر ہے۔

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

019. Sharh us Sunnah : Point No 14 – Part 2

019. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 14 - حصہ دوم


• وہ ہر راز اور پوشیدہ کو جانتا ہے اور وہ اپنے عرش پر مستوی ہے اس کا علم ہر جگہ ہے، اس کے علم سے کوئی جگہ خالی نہیں ہے۔

02: Usool ath Thalatha - Shaykh Ahmed An Najmi

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

020. Sharh us Sunnah : Point No 15

020. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 15



اللہ تعالی کی صفات میں کیسے اور کیوں وہی کہے گا جو اس کی ذات میں شک کرتا ہے۔

15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

018. Sharh us Sunnah : Point No 14 – Part 1

018. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 14 - حصہ اول


• ہمارا رب اول ہے اور اس میں “کب” کا سوال ہی نہیں، اور وہ آخر ہے، جس کو کوئی انتہا نہیں، وہ ہر راز اور پوشیدہ کو جانتا ہے، اور وہ اپنے عرش پر مستوی ہے، اس کا علم ہر جگہ ہے، اس کے علم سے کوئی جگہ خالی نہیں ہے۔



15. Imam Hasan bin Alee Al-barbahaaree (رحمہ اللہ) 329 ھ : امام حسن بن علي البربهاري

014. Sharh us Sunnah – Point No 10

014. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 10



• جان لو!(اللہ تم پر رحم کرے) کسی بندے کا اسلام اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ اتباع کرنے والا، تصدیق کرنے اور قبول کرنے والا نہ ہو، جس نے یہ دعوی کیا کہ اسلام میں کچھ چیزیں باقی رہ گئی ہیں جسے جناب محمد (ﷺ)کے صحابہ نے ہمیں نہیں بتلایا تو اس نے انہیں جھوٹا قرار دیا اور اس کی یہ بات ان پر طعنہ زنی اور پھوٹ ڈالنے کے لیے کافی ہے ، اور ایسا شخص بدعتی ، گمراہ ، دوسروں کو گمراہ کرنے والا اور اسلام میں ایسی نئی چیز پیدا کرنے والا ہے جواس میں نہیں تھی

Jadu ki Duniya | جادو کی دنیا

Jadu ki Duniya | جادو کی دنیا

06.Jadu ki Duniya – Jadu sikhaney ka tareeqa (ek jadugar ka qissa)

06: جادو کی دنیا - جادو سکھانے کا طریقہ (ایک جادو گر کا قصہ)

Jadu sikhaney ka tareeqa( ek jadugar ka qissa)

جادو سکھانے کا طریقہ (ایک جادو گر کا قصہ)