[put_wpgm id=2]

4065 results found with ' Efficient CGRC Trustworthy Dumps | CGRC 100% Free Test Simulator Free 🤶 Enter ➤ www.pdfvce.com ⮘ and search for ➤ CGRC ⮘ to download for free 🥎Test CGRC Collection Pdf'

03. Kitaab ut Tauheed | کتاب توحید

084. Baab 43 – Wahi hoga jo Allah taala chahe aur Aap chahein, kehne ka hukm

084: باب 43- وہی ہو گا جو اللہ تعالیٰ چاہے اور جو آپ چاہیں ،کہنے کا حکم۔


• [(سنن النسائی :3804)،(مسند احمد:1/214) ،(سنن ابن ماجہ:2118)]

10: Jaraim, Qisaas, Aur Hudood-u-Tazeerat kay Masail | جرائم، قصاص اور حدود و تعزیرات کے مسائل

096. Surah Al-Alaq | سورة العلق

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 56)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 56)


منہج سلف میں سے نہیں ہے: کہ کسی سلفی عالم کی ہر ہر چیز سے آپ کا متفق ہونا شرط ہو۔ یہ دیکھیں علماء کرام کے اختلافات۔ یہاں امام شافعی امام مالک کی مخلفت کرتے ہیں۔ اور امام احمد امام شافعی کی مخالفت کرتے ہیں۔ اور وہاں امام احمد امام شافعی کی مخالفت کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب آئمہ ہیں(رحمہم اللہ)۔ اگر واقعی یہ شرط ہوتی کہ کوئی سلفی علماء کی مخالفت نہیں کر سکتا تو اس کا معنی ہوا کہ یہ اختلاف جائز نہیں تھا۔ بلکہ صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) تک کا مسائل میں اختلاف ہوا۔

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 50)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 50)


یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے کہ ہر طالب علم جرح وتعدیل میں اپنے آپ کو مشغول کرے، کیونکہ بلاشبہ ہر فن کے اپنے ماہرین ہوتے ہیں، لہذا جیسا کہ ہر کسی سے علم حاصل نہیں کیا جاسکتا اسی طرح سے بے شک ہر کس وناکس جرح وتعدیل سے متعلق بات نہیں کرسکتا۔


  2018/07/50This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 52)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 52)


علماء کرام سے ان کے کلام میں تنازع کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے، کیونکہ ایک طالب علم جانتا ہے کہ وہ ایک طالب علم ہی ہے اور اس قسم کے مسائل کی تحقیق علماء کرام کے حوالے کی جاتی ہے، پھر جو نوازل (امت پر پیش آمدہ حالات) اور بڑے بڑے مسائل ہیں ان کا تو کہنا ہی کیا!

Questions and Answers | سوال اور جواب

Aqeedah – Manhaj

Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

10: Jaraim, Qisaas, Aur Hudood-u-Tazeerat kay Masail | جرائم، قصاص اور حدود و تعزیرات کے مسائل

04: Jaraim, Qisaas, Aur Hudood-u-Tazeerat kay Masail (Al-Intihaar – Suicide )

04: جرائم، قصاص اور حدود و تعزیرات کے مسائل (الانتحار- خود کشی)

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 51)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 51)



طالب علم قرآن وحدیث سے پہلے کسی چیز میں مشغول ہو جائے، یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے۔ جب وہ ان کا فقہ و فہم حاصل کر لے اور وہ علم حاصل کر لے جس کی اسے اپنے دین میں ضرورت ہو، پھر اس کے بعد جو وہ چاہتا ہے اسے طلب کر سکتا ہے۔


    51This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf.jpg

10: Jaraim, Qisaas, Aur Hudood-u-Tazeerat kay Masail | جرائم، قصاص اور حدود و تعزیرات کے مسائل

05: Jaraim, Qisaas, Aur Hudood-u-Tazeerat kay Masail (Qatal Al Rahmah – Mercy Killing )

05: جرائم، قصاص اور حدود و تعزیرات کے مسائل (قتل الرحمة)

094. Surah Ash-Sharh | سورة الشرح

Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Mein UK se Jordan agaya hon lekin meri biwi paanch bachon ke sath jordan nahi aana chahti, aap un ko kya naseehat karte hain?

میں یو کے سے جورڈن آگیا ہوں لیکن میری بیوی پانچ بچوں کے ساتھ جورڈن نہیں آنا چاہتی، آپ ان کو کیا نصیحت کرتے ہیں؟

Questions and Answers | سوال اور جواب

Haaji Peer Sahab Ki Jism Qabar Mein Sahih Salamat – Kya Ye Wilayat Ki Nishani hai?

حاجی پیر عبدالواحد کا جسم قبر میں ڈیڑھ سال بعد بھی صحیح سلامت، کیا یہ ولایت کی نشانی ہے؟

Questions and Answers | سوال اور جواب

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 55)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 55)


منہج سلف میں سے نہیں: کہ آپ آئمہ سنت میں سے کسی کی محبت کا اعلان ہر جگہ اور ہر چیز میں اور ہر مناسبت سے کرتے پهریں. ہم یہ ان طریقے میں سے نہیں پاتے، واللہ الموفق.


  55This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf.jpg

Questions and Answers | سوال اور جواب

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Questions and Answers | سوال اور جواب

094. Surah Ash-Sharh | سورة الشرح

Ilmi Duroos Ka Qeemti Majmooa | علمی دروس کا قیمتی مجموع

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 54)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 54)


اہل بدعت سے محبت کرنا، یا ان کے بارے میں حسن ظن رکھنا، منہج سلف میں سے نہیں۔ انہیں ان کی فصاحت وانداز بیان دھوکے میں نہیں ڈالتا تھا، وہ جانتے تھے کہ انسان اسی کے ساتھ ہوتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے جیسا کہ حدیث میں ہے

Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Waalid bidatti hai aur beta Ahle-sunnat hai, kya betay par laazmi hai ke woh apne waalid ke sath rahay?

والد بدعتی ہے اور بیٹا اہل سنت ہے، کیا بیٹے پر لازمی ہے کہ وہ اپنے والد کے ساتھ رہے؟

03. Kitaab ut Tauheed - Shaykh Abdulaziz bin Baaz | کتاب التوحید - شیخ عبد العزیز بن باز

094. Surah Ash-Sharh | سورة الشرح

Questions and Answers | سوال اور جواب

Eik Aitraz ka Jawab – Allah aur uskey Rasool(ﷺ) ne kab aur kahan kaha hai – Allah Ta’ala ke deen aur hidayat ka naam Salafiyyat hai?

ایک اعتراض کا جواب : الله اور اس کے رسول (ﷺ) نے کب اور کہاں کہا ہے- اللہ تعالى کے دین اور ہدایت کا نام سلفیت ہے؟

Seerat An-Nabi | سیرت النبی ﷺ

Questions and Answers | سوال اور جواب

00.Video Clips

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

10: Allah ke pyare paighambar (sallallahu alayhi wasallam) Kay khaatim e Nabuwwat ka bayaan (Hadith No: 22 – 23)

10: اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) کے خاتم نبوۃ کا بیان (حدیث نمبر: 22 - 23)

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

08: Allah ke pyare paighambar (sallallahu alayhi wasallam) Kay khaatim e Nabuwwat ka bayaan (Hadith No: 18 – 20)

08: اللہ کے پیارے پیغمبر(ﷺ) کے خاتم نبوۃ کا بیان (حدیث نمبر: 18 - 20)

Sharh-Shamail-An-Nabi | شرح شمائل النبی ﷺ

Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Questions and Answers | سوال اور جواب

Namaaz - Wudu | نماز - وضو

Jumuah key Khutbat | جمعہ کے خطبات

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Ye Manhaj Salaf Mein Se Nahi Hai (Point No: 42)

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے (پوائنٹ نمبر 42)


نصوص کی دلالتوں کو اصول عربی اور فہم سلف صالحین سے باہر کرنا منحج سلف میں سے نہیں ہے


    42This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf

Tablighi Jamaat Ka Qasoor | تبلیغی جماعت کا قصور

02: Qasoor No.1/20 – Saheeh aqeedah ko chhor kar baatil aqeedah ko apnaatay hain

02: قصور نمبر 1/20 - صحیح عقیدہ کو چھوڑ کر باطل عقیدہ کو اپناتے ہیں



• خاص طور پر امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے عقیدہ کو چھوڑ کر کسی اور کا عقیدہ اپناتے ہیں۔

Zakaat

Umrah | عمرہ

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Point No: 34

پوائنٹ نمبر 34


( علم سے پہلے عمل کرنا منہج سلف میں سے نہیں- بلکہ وہ عمل سے پہلے علم سے ابتداء کرتے تھے۔ فرمان الہی ہے : ﴿ فَاعْلَمْ اَنَّهٗ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ﴾ (محمد: 19)
(پس لا الہ الا اللہ کا علم حاصل کریں اور اپنے گناہ کی بخشش طلب کیجئے، اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لیے بھی)۔


    34This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf

Ye Manhaj Salaf mein se nahi hai | یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے

Point No: 39 & 40

پوائنٹ نمبر 39 اور 40


۳۹ تعدیل کو کسی شخص پر لاگو کرنا جبکہ اس کے بارے میں جرح مفسر موجود ہو الا یہ کہ تعدیل کرنے والے نے اس جرح کا ذکر کرکے علم کے ساتھ اس کا رد بھی کیا ہو منہج سلف میں سے نہیں ہے ۔

۴۰ مجمل جرح کو کسی ایسے شخص پر لاگو کرنا جس کی عدالت ثابت ہو الا یہ کی جرح کو مفسر بیان کیا جائے، یا کسی بڑے امام کی جانب سے صادر ہوئی ہو تو نفس اس جانب مائل ہوتا ہے، منہج سلف میں سے نہیں ہے ۔



    39This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf     40This-isnt-from-the-manhaj-of-the-salaf