52. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.19 – hum to dawat o tableegh se sirf khayr hi chahtay thay..
52. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 19 - ہم تو دعوت و تبلیغ سے صرف خیر ہی چاہتے تھے..
ہم تو دعوت و تبلیغ سے صرف خیر ہی چاہتے تھے، یہ عجیب بات ہے کہ ہم کسی کو کچھ نہیں کہتے بلکہ الٹا لوگ ہمیں بُرا بھلا کہتے ہیں۔ بھائ سی بات ہے آپ کچھ بھی کہیں ہم اپنا کام جاری رکھیں گے، آپ ہم پر جتنی سختی کرلیں ہم پر کوئی فرق نہیں پڑھتا۔ آپ تو امت میں صرف تفرقہ ہی چاہتےہیں۔
53. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.20 – Kya hum dawat o tableegh jaisay azeem kaam ko chor dien
53. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 20 - کیا ہم دعوت و تبلیغ جیسے عظیم کام کو چھوڑ دیں
54. Tablighi Jamaat – Izafi Galat Fahmi No.1 – Tauheed ka maienay (sab kuch Allah se honay ka yaqeen, ghair Allah se kuch bhi na honay ka yaqeen)
54. تبلیغی جماعت - اضافی ئلط فہمی نمبر 1 - توحید کا معنی ( سب کچھ اللہ سے ہونے کا یقین، غیر اللہ سے کچھ بھی نہ ہونے کا یقین)
55. Tablighi Jamaat – Izafi Galat Fahmi No.2 – Tablighi Jamaat walon ke ikhlaq achay aur hamaray ikhlaq achay nahi
55. تبلیغی جماعت - اضافی غلط فہمی نمبر 2 - بلیغی جماوت والوں کے اخلاق اچھے اور ہمارے اخلاق اچھے نہیں۔
56. Tablighi Jamaat – Izafi Galat Fahmi No.3 – tableeghi jamaat walay kaisey ghalat ho satke hain aur un ko zaati faida kya huwa
56. تبلیغی جماعت - اضافی غلط فہمی نمبر 3 - تبلیغی جماعت والے کیسے غلط ہو سکتے ہیں اور ان کو ذاتی فائدہ کیا ہوا۔
تبلیغی جماعت والے اتنی محنت کر رہے ہیں اور نماز کی طرف بلا رہے ہیں اور حق کی طرف بلا رہے ہیں، تو وہ کیسے غلط ہو سکتے ہیں اور ان کو ذاتی فائدہ کیا ہوا۔
57. Tablighi Jamaat – Izafi Galat Fahmi No.4 – kya yehi salaf ki taleem ka tareeqa tha
57. تبلیغی جماعت - اضافی غلط فہمی نمبر 4 - کیا یہ ہی سلف کی تعلیم کا طریقہ تھا۔
بعض لوگوں کا یہ اعتراض تھا کہ آپ کا تو یہ دعویٰ ہے کہ آپ کے دروس میں قرآن اور سنت اور سلف صالحین کے روشن منہج کی تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ کیسی تعلیم ہے جہاں پر دوسروں کو بُرا بھلا کہا جاتا ہے۔ صرف دوسروں کی غلطیاں بیان کی جاتی ہیں اور اپنی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ کیا یہ ہی سلف کی تعلیم کا طریقہ تھا۔