٭ تبلیغی جماعت کے بیس قصور ٭
02: Qasoor No.1/20 – Saheeh aqeedah ko chhor kar baatil aqeedah ko apnaatay hain
02: قصور نمبر 1/20 - صحیح عقیدہ کو چھوڑ کر باطل عقیدہ کو اپناتے ہیں
03: Qasoor No.2/20 – Apnay aap ko Hanfi kehtay hain aur Imam Abu Haneefah rahimahullah kee mukhalifat kartay hain
03: قصور نمبر 2/20 - اپنے آپ کو حنفی کہتے ہیں اور امام ابو حنیفہ کی مخالفت کرتے ہیں
04: Qasoor No.3/20 – Ashaabul Kalaam ya Ahlul Kalaam kay manhaj ko apnaatay hain
04: قصور نمبر 3/20 - اصحاب الکلام یا اہل الکلام کے منہج کو اپناتے ہیں
05: Qasoor No. 4/20 – Tareeqatan Soofi hain aur haqeeqatan soofiyat kee taraf da’wat detay hain
05: قصور نمبر 4/20 - طریقتاً صوفی ہیں اور حقیقتاً صوفیت کی طرف دعوت دیتےہیں
06: Qasoor No. 5/20 – Aqeedatul Wahdatul Wajood kay qaayal hain
06: قصور نمبر 5/20 - عقیدہ الوحدۃ الوجود کے قائل ہیں
07: Qasoor No. 6/20 – Unkay nazdeek Muhammad bin Arabi shaikh e Akbar hain
07: قصور نمبر 6/20 - ان کے نزدیک محی الدین انب عربی شیخ اکبر ہے
08: Qasoor No. 7/20 – Nabi Rahmat (sallallahu alayhi wasalam) kay mutalliq ghalat aqeedah rakhtay hain
08: قصور نمبر 7/20 - نبی رحمت (صلی اللہ علیہ وسلم) کے متعلق غلط عقیدہ رکھتے ہیں
09: Qasoor No. 8/20 – Qur’an Majeed ki baatil ta’deel kartay hain
09: قصور نمبر 8/20 - قرآن مجید کی باطل تاویل کرتے ہیں
10: Qasoor No. 9/20 – Bid’aat aur Khurafaat ka ihtamaam kartay hain
10: قصور نمبر 9/20 - بدعات اور خرافات کا اہتمام کرتے ہیں
11: Qasoor No. 10/20 – Auliyaa’ aur Saliheen mein guloo kartay hain
11: قصور نمبر 10/20 - اولیاء اور صالحین میں غلو کرتے ہیں
12: Qasoor No. 11/20 – Apna maqsad poora karnay kay liye dhoka aur fareb se kaam letay hain
12: قصور نمبر 11/20 - اپنا مقصد پورا کرنے کے لیے دھوکہ اور فریب سے کام لیتے ہیں۔
13: Qasoor No. 12/20 – Ilm aur Ulema kee tanqeed karna aur Allah Ta’ala say baraah e raast ilm haasil karnay ka da’waa kartay hain
13: قصور نمبر 12/20 - علم اور علماء کی تنقید کرنا اور اللہ تعالی سے براہ راست علم حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں
14: Qasoor No. 13/20 – Baghair Ilm wo baseerat ke dawah aur tableegh karna
14: قصور نمبر 13/20 - بغیر علم و بصیرت کے دعوت و تبلیغ کرتے ہیں
15: Qasoor No. 14/20 – Unki Dawat wa tableegh ka manhaj – salaf ke manhaj ke mukhalif hai
15: قصور نمبر 14/20 - صحابہ اور سلف صالحین کے منہج کے خلاف دعوت اور تبلیغ کرتے ہیں
16. Qasoor No. 15/20 – Apne aap ko jamaat ka naam de kar ummat mein tafarqa paida karte hain
16. قصور نمبر 15/20 - اپنے آپ کو جماعت کا نام دے کر امت میں تفرقہ پیدا کرتے ہیں
17. Qasoor No. 16/20 – Qabr walon se faiz wo istafada hasil karne ka aqeedah rakhte hain
17. قصور نمبر 16/20 - قبر والوں سے فیض و استفادہ حاصل کرنے کا عقیدہ رکھتے ہیں
18. Qasoor No. 17/20 – Bayt ke mafhoom aur tareeqe mein galti karte hain
18. قصور نمبر 17/20 - بیعت کے مفہوم اور طریقے میں غلطی کرتے ہیں
19. Qasoor No. 18/20 – Dua mein anbia aur awliya ka waseela banana jaiz samajhte hain
19. قصور نمبر 18/20 - دعا میں انبیاء اور اولیاء کا وسیلہ بنانا جائز سمجھتے ہیں
20. Qasoor No. 19/20 – Dawah aur tableegh ke liye khas kitabein muqarrar karte hain jin mein bida’at aur khurafaat shamil hain
20. قصور نمبر 19/20 - دعوت و تبلیغ کے لیے خاص کتابیں مقرر کرتے ہیں جن میں بدعات اور خرافات شامل ہیں
21. Qasoor No. 20/20 – Apne baatil ko haq ke saath mila kar khoobsurat bana kar paish karte hain
21. قصور نمبر 20/20 - اپنے باطل کو حق کے ساتھ ملا کر خوبصورت بنا کر پیش کرتے ہیں
٭ تبلیغی جماعت سے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ ٭
22.Tableeghi Jama’at se mutalliq baaz ghalat fahmiyon kaa izala – Muqaddimah
22. تبلیغی جماعت سے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ - مقدمہ
23. Ghalat Fahmi No.1: Jitnay qasoor bataye gaye hain theek hain lekin in baaton ka tableeghi jama’at kay saath nikalne se koi talluq nahee hai
23. غلط فہمی نمبر 1: جتنے قصور بتائے گئے ہیں ٹھیک ہیں لیکن ان باتوں کا تبلیغی جماعت کے ساتھ نکلنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
24. Ghalat Fahmi No. 2: Achhe ikhlaaq wa kirdaar kay baawajood tablighi jamaat kay log kaisay gumraah ho saktay hain?
24. غلط فہمی نمبر 2: اچھے اخلاق و کردار کے باوجود تبلیغی جماعت کے لوگ کیسے گمراہ ہو سکتے ہیں؟
25. Ghalat Fahmi No. 3: Itni achhi da’wat kee taraf bulaanay walay kaisay gumraah ho saktay hain?
25. غلط فہمی نمبر 3: اتنی اچھی دعوت کی طرف بلانے والے کیسے گمراہ ہو سکتے ہیں؟
26. Ghalat Fahmi No. 4 ka mujmal jawab: 10 dalaail (4 ayaat aur 4 ahadeeth) ki roshni mein tablighi jamaat ki da’wat, tableegh aur tareeqay ko sach saabit karne ki nakaam koshish
26. غلط فہمی نمبر 4: دس(10) دلائل (4 آیات اور 4 احادیث) کی روشنی میں تبلیغی جماعت کی دعوت , تبلیغ اور طریقہ کو سچ ثابت کرنے کی ناکام کوشش
Galat Fahmi No. 4 ka mujmal jawab: 10 dalaail kee roshni mein apni da’wat aur tableegh ko aur uske tareeqay ko sach saabit karne ki nakaam koshish jin mein 4 aayaat aur 4 ahaadeeth shamil hain
غلط فہمی نمبر 4 کامجمل جواب: دس(10) دلائل کی روشنی میں اپنی دعوت اور تبلیغ کو اور اسکے طریقہ کو سچ ثابت کرنے کی ناکام کوشش جن میں چار(4) آیات اور چار(4) احادیث شامل ہیں۔
غلط فہمی نمبر 4 کامجمل جواب: دس(10) دلائل کی روشنی میں اپنی دعوت اور تبلیغ کو اور اسکے طریقہ کو سچ ثابت کرنے کی ناکام کوشش جن میں چار(4) آیات اور چار(4) احادیث شامل ہیں۔
27. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab: Surah al-Imran 110
27. تبلیغی جماعت کے متعلق : غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - سورۃ آل عمران 110
كنتمْ خیْر أمةٍ أخْرجتْ للناس ( surah al-Imran : 110 )
﴿ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ……﴾ (سورۃ آل عمران:110)
﴿ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ……﴾ (سورۃ آل عمران:110)
28. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab: Surah al-Asr 1-3
28. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب: سورۃ العصر 3-1
29. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab: Surah Yusuf 108
29. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب سورۃ یوسف: 108
30. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Surah Nahl 125
30. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - سورۃ النحل 125
31. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Bukhari 3461
31. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - بخاری 3461
32. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Bukhari 3470
32. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - بخاری 3470
33. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Bukhari 63
33. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - بخاری 63
34. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Bukhari 2493
34. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - بخاری 2493
35. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Sahaba ke mutalliq
35. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - صحابہ کے متعلق
36. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 4 ka tafseeli jawab – Sahaba ke mutalliq
36. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 4 کا تفصیلی جواب - صحابہ کے متعلق
37. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No. 5 – jo seh roza, chilla, char mahinay ya aik saal hai yeh sarey ke sarey tarteeb ke liye hain Tahdeed ke liye nahi hain
37. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 5 - جوسہ روزہ، چلّہ، چار مہینے یا ایک سال ہے یہ سارے کے سارے ترتیب کیلئے ہیں تحدید کیلئے نہیں ہیں۔
غلط فہمی نمبر5: جوسہ روزہ، چلّہ، چار مہینے یا ایک سال ہے یہ سارے کے سارے ترتیب کیلئے ہیں تحدید کیلئے نہیں ہیں۔
38. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.6 – الامر بالمعروف to theek hai lekin نہی عن المنکر mein mushkil hai .
38. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 6 - الامر بالمعروف تو ٹھیک ہے لیکن نہی عن المنکر میں مشکل ہے۔
39. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.7 – Ilm ke mutaliq dus ghalat fehmiya – Ijmaali Jawaab
39. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 7 - علم کے متعلق دس غلط فہمیاں - اجمالی جواب
40. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.7 – Ilm ke mutaliq dus ghalat fehmiya – Tafseeli Jawab
40. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 7 - علم کے متعلق دس غلط فہمیاں - تفصیلی جواب
41. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.8 – hum dawat o tableegh mein Allah taala ke liye jhoot boltay hain na kay apne liye
41. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 8 - ہم دعوت و تبلیغ میں اللہ تعالٰی کے لئیے جھوٹ بولتے ہیں نہ کہ اپنے لیئے
42. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.9 – agar hum ghalat hotay to Saudi arab mein hamari jamaat aur hamari dawat kabhi qayyem nah hoti
42. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 9 - اگر ہم غلط ہوتے تو سعودی عرب میں ہماری جماعت اور ہماری دعوت کبھی قائم نہ ہوتی
43. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.10 – hamara Tazkiyya baaz ulema ney kiya hai, aap kaun hotay hamein bura bhala kehnay walay
43. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 10 - ہمارا تزکیہ بعض علماء نے کیا ہے ، آپ کون ہوتے ہمیں برا بھلا کہنے والے۔
44. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.11 – masoom to woh bhi nahi hai, aap log kyun unki choti choti baton ko pakarte ho
44. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 11 - معصوم تو وہ بھی نہیں ہے، آپ لوگ کیوں ان کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑتے ہو۔
یہ تبلیغی جماعت والے خیر پر ہے خیر چاہتے ہیں ، معصوم تو وہ بھی نہیں ہے، آپ لوگ کیوں ان کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑتے ہو۔
45. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.12 – Tableeghi jamaat walon ki niyat to achi hai, to unki achi niyat ka to ajr inhey mileyga hi
45. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 12 - تبلیغی جماعت والوں کی نیت تو اچھی ہے، تو ان کی اچھی نیت کا تو اجر انہیں ملےگا ہی
غلط فہمی نمبر12: تبلیغی جماعت والوں کی نیت تو اچھی ہے، تو ان کی اچھی نیت کا تو اجر انہیں ملےگا ہی
46. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.13 – agar tableeghi jamaat shar par ya baatil par hotay to phir unke sath nikalny se hamarey dil naram aur ankhen tar kaisay hoti
46. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 13 - اگر تبلیغی جماعت شر پر یا باطل پر ہوتے تو پھر ان کے ساتھ نکلنے سے ہماری دل نرم اور آنکھیں تر کیسے ہوتی
ہم جب تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ جماعت میں نکلتے ہیں تو ہمارے دل نرم ہو جاتے ہیں اور ہماری آنکھیں تر ہو جاتی ہیں، اگر وہ شر پر ہوتے یا باطل پر ہوتے تو پھر ہماری یہ کیفیت کیسے ہوتی
47. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.14 – agar hum ghalti par hotay to log hamari dawat ko qubool nahi karte
47. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 14 - اگر ہم غلطی پر ہوتے تو لوگ ہماری دعوت کو قبول نہیں کرتے
ہماری جماعت سے منسلک لوگ کثرت سے بڑھتے جا رہے ہیں اور تم لوگ ہمیں برا بھلا کہتے رہتے ہو، اگر ہم غلطی پر ہوتے تو لوگ ہماری دعوت کو قبول نہیں کرتے۔
48. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.15 – aap log har baat mein daleel ki aur sahaba karaam ki baat karte ho jabkay sahaba karaam ney baaz aisay kaam kiye jiski quran o sunnat mein koi daleel hi nahi milti
48. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 15 - آپ لوگ ہر بات میں دلیل کی اور صحابہ کرام کی بات کرتے ہو جبکہ صحابہ کرام نے بعض ایسے کام کیے جس کی قرآن و سنّت میں کوئی دلیل ہے نہیں ملتی۔
49. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.16 – kisi ke liye yeh jayez nahi ke woh kisi shakhs ya giroh par koi hukm lagaye illa ye ke usey qareeb se jaanta ho
49. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 16 - کسی کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی شخص یا گروہ پر کوئی حکم لگائے الا یہ کہ اسے قریب سے جانتا ہو
کسی کے لیے جائز نہیں کہ کسی شخص یا کسی گروہ پر کوئی حکم لگائے، خاص طور پر گمراہی کا الّا یہ کہوہ ان کو قریب سے جانتا ہو یا ان کے ساتھ رہا ہو اور خاص طور پر ہماری جماعت کے متعلق آپ لوگ کہتے ہو۔
50. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.17 – Hamari jo bhi jamatein nikalti hain woh haqeeqatan Allah ke Rasool(sallallahu alaihi wasallam) ke farmaan par amal karte hain
50. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 17 - ہماری جو بھی جماعتیں نکلتی ہیں وہ حقیقتاً اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) کے فرمان پر عمل کرتے ہیں
ہمارا یہ جو اجتماع ہوتا ہے اللی تعالی کے گھروں میں سہ روزوں یا چلّوں یا چار مہینوں میں جتنی بھی جماعتیں جاتی ہیں حقیقتاً وہ اللہ کے رسولﷺ کے فرمان پر عمل کرتے ہیں۔