الجهاد أنواعه وأحكامه - صالح بن فوزان بن عبد الله الفوزان حفظه الله Islam ki choti – peak of islam اسلام کی چوٹی admin wrote in Islam ki choti | اسلام کی چوٹی . Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window) More 28-Oct-2016
Islam ki choti – peak of islam – Question – Answers Session اسلام کی چوٹی admin wrote in Islam ki choti | اسلام کی چوٹی, Questions and Answers | سوال اور جواب . Sawal No 1 : Koun sa Jihad zyada Azeem hai, Ilm se Jihad karna ya Talwaar se Jihad karna?سوال نمبر 1:- کون سا جہاد زیادہ عظیم ہے، علم سے جہاد کرنا یا تلوار سے جہاد کرنا؟ Sawal No 2 : Kya Musalman ke Ameer ki Sama’a Wa Ataat Aqeedah Salfiya ke Usolon mein se aik asal hai?سوال نمبر2:- کیا مسلمانوں کے امیر کی سمع و اطاعت عقیدہ سلفیہ کے اصولوں میں سے ایک اصل ہے؟ Sawal No 3 : Kya Hukumran ke khilaf khurooj sirf Fa’al ( Talwaar uthane ) se hota hai ya Qoul se bhi mumkin hai? سوال نمر 3:- کیا حکمران کے خلاف خروج صرف فعل (تلوار اٹھانے) سے ہوتا ہے یا قول سے بھی ممکن ہے؟ Sawal No 4 : Apki Kya raye hai un logon k baray mein jo logon ko ye Fatwa dete hain ke Jihad farz hai aur ( iss fatwa ) mein kehte hain ke Jihad ke liye na tou Wali Amr ka hona shart hai aur na hi Jhanda ka hona shart hai?سوال نمبر 4:- آپ کی کیا رائے ہے ان لوگوں کے بارے میں جو لوگوں کو یہ فتوی دیتے ہیں کہ جہاد فرض ہے اور وہ (اس فتوی) میں کہتے ہیں کہ جہاد کے لیے نہ تو ولی امر کا ہونا شرط ہے اور نہ ہی جھنڈا کا ہونا شرط ہے؟ Sawal No 5 : Apki Kya raye hai un logon ke baray mein jo Syedna Abi Baseer Radhi Allahu ta’ala anhu ke Qisse ko batour saboot bayan karte hain ke Jihad ke liye Imam ka hona lazmi nahi hai?سوال نمبر 5:- آپ کی کیا رائے ہے ان لوگوں کے بارے میں جو سیدنا ابی بصیر رضی اللہ تعالی عنہ کے قصہ کو بطور ثبوت بیان کرتے ہیں کہ جہاد کے لیے امام کا ہونا لازمی نہیں ہے. Sawal No 6 : Aj ke Zamane mein Jihad ka kya hukum hai aur ye kahan mojod hai aur kya hamare liye jayez hai ke hum kafir ke jhande ya us ke sath Jihad karein?سوال نمر 6:- آج کے زمانے میں جہاد کا کیا حکم ہے. اور یہ کہاں موجود ہے. اور کیا ہمارے لیے جائز ہے کہ ہم کافر کے جھنڈے یا اس کے ساتھ جہاد کریں؟ Sawal No 7 : Sahih Bukhari ki riwayat mein aya hai ( Imam aik Ourrh hai jis se bacha jata hai aur us k peeche qitaal kiya jata hai ) Kya Ye daleel hai in logon ke liye jo ye kehte hain ke Jihad ke liye Imam ka hona lazmi hai,aur iss ke bagair Jihad jayez nahi?سوال نمبر 7:- صحیح بخاری کی روایت میں آیا ہے (( امام ایک اوڑھ ہے. جس سے بچا جاتا ہے. اور اس کے پیچھے قتال کیا جاتا ہے. )) کیا یہ دلیل ہے ان لوگوں کے لیے جو یہ کہتے ہیں کپ جہاد کے لیے امام کا ہونا لازمی ہے. اور اس کے بغیر جہاد جائز نہیں ہے؟ Sawal No 8 : Baaz log gharon se Jihad ke liye nikalte hain mukhtilaf jaghon ki taraf bagair Imam ki ijazat ke,tou kya ye sahi hai?سوال نمبر 8:- بعض لوگ گھروں سے جہاد کے لیے نکلتے ہیں ، مختلف جگہوں کی طرف بغیر امام کی اجازت کے تو کیا یہ صحیح ہے؟ Sawal No 9 : Agar mere walidayn ke mere ilawa aur bhi Bete hain aur unko meri khidmat ki hajat na aur un ke pass koi uzur bhi na ho ke mujhe Jihad se rokein illa ye ke main mar jaon ga tou iss ka kya hukum hai?سوال نمبر 9:- اگر میرے والدین کے میرے علاوہ اور بھی بیٹے ہیں . اور ان کو میری خدمت کی حاجت نہ ہو، اور ان کے پاس کوئی عزر بھی نہ ہو کہ مجھے جہاد سے روکیں، الا یہ کہ کہ میں مر جاؤں گا. تو اس کا کیا حکم ہے؟ Sawal No 10 : Kya kisi ke liye jayez hai ke wo Hukumran ki ijazat ke bagair Jihad ke liye nikley jab ke iss ke walidayn razi hon?سوال نمبر 10:’ کیا کسی کے لیے جائز ہے کہ وہ حکمران کی اجازت کے بغیر جہاد کے لیے نکلے جبکہ اس کے والدین راضی ہوں؟ Sawal No 11 : Agar dushman musalman mulk par hamla awar hojaye tou kya ye shart hai Jihad dafai’e ke liye ke Imam ki ijazat ho aur Jhanda bhi ho, kya har shakhs apni jaan,maal aur izzat ke diffah ke liye Jihad kar sakta hai? سوال نمبر11:-اگر دشمن مسلمان ملک پر حملہ آور ہو جائے تو کیا یہ شرط ہے جہاد دفعی کے لیے؟ کہ امام کی اجازت ہو اور جھنڈا بھی ہو. کیا ہر شخص اپنی جان ،مال اور عزت کے دفاع کے لیے جہاد کر سکتا ہے؟ Sawal No 12 : Baaz log kehte hain ajkal jo musalman mumalik ke ander gair muslim sifarat khanay mojod hain ye un ke sath dosti hai aur madad hai aur iss se kufr aam ho sakta hai, tou aap is baray mein kya farmatay hain?سوال نمبر 12:- بعض لوگ کہتے ہیں ، آجکل جو مسلمان ممالک کے اندر غیر مسلم سفارت خانے موجود ہیں یہ ان کے ساتھ دوستی ہے اور مدد ہے. اور اس سے کفر عام ہو سکتا ہے. تو آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ Sawal No 13 : Baaz maghribi mumalik mein Islamic centres mojod hain aur jo kafir mumalik hain wo in centres ki ijazat dete hain islam ki dawat ke liye, tou kya un ke khilaf qitaal aur Jihad kiya jata hai?سوال نمبر 13:- بعض مغربی ممالک کیں اسلامی سنڑز موجود ہیں. اور جو کافر ممالک ہیں وہ ان سنٹرز کی اجازت دیتے ہیں اسلام کی دعوت کے لیے.تو کیا ان کے خلاف قتال اور جہاد کیا جاتا ہے؟ Sawal No 14 : Jihad musalmano par Farz Ain kab hota hai aur kya har musalman par wajib ho jata hai ke wo Jihad ke liye nikley aur jab Jihad farz ain ho jata hai tou kya iss ke liye Hukumran waqt ki ijazat hona Zarori hai?سوال نمبر 14:- جہاد مسانوں پر فرض عین کب ہوتا ہے. اور کیا ہر مسلمان پر واجب ہو جاتا ہے کہ وہ جہاد کی لیے نکلے . اور جب جہاد فرض عین ہو جاتا ہے تو کیا اس کیں حکمران وقت کی اجازت( ہونا ضروری )ہے؟ Question No 15سوال نمبر 15:- آجکل جو پاکستان میں ہو رہا ہے، کہ بعض مسلمان خفیہ طریقے سے غیر مسلمانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں. جیسے کہ وہ لوگ جن کو تنظیم القاعدہ کہا جاتا ہے، تو کیا یہ جہاد میں سے ہے؟ Question No 16سوال نمبر 16:- ان لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے جو مسلمانوں کا اعر جو مواحدین (کافر) ہیں ان کے خلاف قتال کرتے ہیں؟مسلمان ممالک میں اور ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں جو اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا دیتے ہیں. اور اپنا قتل کرتے ہیں. تو کیا یہ خود کشی میں شمار ہو گا؟ Question No 17سوال نمبر 17:- (شیخ صاحب) آپ نے یہ کہا ہے کہ راہب کو قتل نہیں کیا جاتا کیونکہ اس کا شر غیر متعدی ہے. لیکن اگر وہ اپنے دین کی طرف دعوت دیتا ہے. تو کیا پھر بھی اس کا قتل کیا جائے گا یا نہیں؟ Question No 18سوال نمبر 18:- کیا جہاد کے احکام و مسائل کے تعلق سے کوئی جامع کتاب موجود ہے متقدمین، متئخرین کی جس کی آپ نصیحت کرتے ہئں طلاب علم کو کہ وہ پڑھیں؟ Question No 19سوال نمبر 19:- کیا یہ صحیح ہے کہ جہاد صرف اور صرف حکمران وقت کے ساتھ کیا اور ولی امر کے ساتھ کیا جاتا ہے. ولی امر کے ساتھ کیا جاتا ہے؟ Question No 20 سوال نمبر 20:- اگر حکمران وقت کسی گروہ کے خلاف قتال کرتا ہے اور حکمران وقت کے ساتھ اس گروہ کے خلاف لوگ بھی شامل ہو جاتے ہیں اس قتال میں. تو کیا یہ جہاد میں سے ہے. جیسا کہ خوارج کے خلاف قتال ،ڈکیتوں کے خلاف قتال اور ان لوگوں کے خلاف قتال جو کافر نہیں ہیں حکمران وقت کے نزدیک، اور وہ ان کے خلاف جہاد کرتا ہے؟ Question No 21 سوال نمبر 21:- بعض مسلمان ممالک جیسا کہ عراق اور اس کے علاوہ دوسرے جن پر مصیبتیں ٹوٹ پڑیں ہیں. ایسے ملکوں میں جہاد کا کیا حکم ہے. اور شرعا اس کا کیا ضابطہ ہے. اور کیا جب اس مسلمان ملک پر کافر حملہ آور ہوتا ہے تو کیا ہمیں فورا جہاد کرنا چاہیے؟ Question No 22سوال نمبر 22:- بعض جوانوں کے ذہن میں جہاد کے تعلق سے یہ خوفناک سوچ موجود ہے. اس کے علاوہ جہاد کے موضوع میں غلط فہمی کا شکار ہیں، کیا آپ ان کو کوئی نصیحت کرتے ہیں. اور اس معاملے میں کن علماء سے رجوع کریں؟ Question No 23سوال نمبر 23:- جہاد کے تعلق سے ایک غلط فہمی ہے، ایک شبہ ہے. اللہ تعالی کا ارشاد ہے” دین میں کوئی جبر نہیں. ” سورت البقرہ آیت نمبر 256″ . کیسے ان دونوں کو جمع کیا جا سکتا ہے. جہاد کے حکم کو اور اس آیت کریمہ کو. کیونکہ کافر تو یہ سمجھتے ہیں کہ جہاد ان کے لیے دین میں جبر اور زور زبردستی ہے. اور وہ اس آیت سے ٹکراتے ہیں. کہ جہاد اس آیت سے ٹکراتا ہے. اور اس آیت کی ضد ہے. تو اس شبہ کا رد کیسے کیا جاتا ہے؟ Question No 24سوال نمبر 24:- جو لوگ قتال اور جہاد میں فرق بیان کرتے ہیں. تو کیا یہ صحیح ہے کہ قتال اور جہاد میں فرق ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ Question No 25سوال نمبر 25:- آج کے زمانے میں ہم فلسطین کو کیسے آزاد کر سکتے ہیں؟ Question No 26سوالم نمبر 26:- ہم اللہ تعالٰی کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے تڑپ رہے ہیں. تو آپ ہمیں کیا نصیحت کرتے ہیں. اللہ تعالی آپ کو برکت عطا فرمائے. بارك الله فيكم Question No 27سوال نمبر 27:- دفع الصائل سے کیا مراد ہے اور اس کا کیا حکم یے؟ Question No 28سوال نمبر 28:- آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں . جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ جہاد صرف تلوار سے ہی ہوتا ہے. اوریہ کہ صرف دعوت سے ہوتا ہے ( تلوار سے نہیں ہوتا). کیونکہ آجکل جو مسلمان ممالک ہیں وہ اقوام متحدہ کے معاھدوں میں داخل ہو چکے ہیں. تلوار کا جہادتو ختم ہو گیا. دعوت کا جہاد باقی رہ گیا. Question No 29سوال نمبر 29:- آپ ابو جندل رضی اللہ تعالی عنہ کے قصہ کو اور حکمران کی شرط دونوں کو کیسے جوڑیں گے؟ Question No 30سوال نمبر 30:- کیا جہاد کو ترک کرنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے؟ اور اگر کوئی جہاد کا انکار کرتا ہے تو کیا وہ کافر ہے؟ Question No 31سوال نمبر 31:- کیا جہاد والدین کی اجازت کے بغیر ممکن ہے،اور کیوں؟ Question No 32سوال نمبر 32:- شیطان انسان کے خون میں دوڑتا ہے. کیا شبھات کے امور میں بھی یا صرف شھوات میں؟ Question No 33سوال نمبر 33:- کیا حکمرانوں پر گناہ ہے جبکہ وہ جہاد ترک کرتے ہیں اللہ تعالی کی راہ میں. اور کیا یہ گناہ ان کی رعیت پر بھی ہو گا Question No 34سوال نمبر 34:- آجکل بعض لوگ جہاد سے شرم کرتے ہیں. کیوں ایسا کرتے ہیں. اور کیا آج کے زمانے میں اگر کوئی شخص جہاد کی بات کرتا ہے یا وہ عیب سمجھا جاتا ہے یا گناہ سمجھا جاتا ہے Question No 35سوال نمبر 35:- کیا آج کے زمانے میں کسی جگہ پر جہاد شرعی موجود ہے؟ Question No 36سوال نمبر 36:- بعض جماعتوں میں ایسے دعات ہیں جو اپنے لیے امیر مقرر کر لیتے ہیں . اس کی بیعت بھی کر لیتے ہیں. اور اس کے ساتھ دعوت کے لیے بھی نکل پڑتے ہیں. تو کیا بیعت کا یہ طریقہ درست ہے؟ Question No 37سوال نمبر 37:- جب جہاد مسلمان اماموں کی حد تک مقصور ہے، تو یہ امام کب اور کیسے جہاد کریں؟ جب کہ مسلمانوں کی حالت آپ کے سامنے ہے Question No 38سوال نمبر 38:- ایسے بعض علماء موجود ہیں جو جوانوں کو نصیحت کرتے ہیں عراق کی طرف جا کر جہاد کرنے کی. اور وہ یہ کہتےہیں کہ یہ جہاد،جہاد دفع ہے. اور تمہارے لیے جائز ہے کہ تم وہاں پر مسلمانوں کی نصرت کرو. تو آپ کی اس میں کیا رائے ہے؟ Question No 39سوال نمبر 39:- اسلام میں جہاد کے مراحل کیا ہیں؟ Question No 40سوال نمبر 40:- کسی سے یہ بات مخفی نہیں ہے کی جو کچھ آج بعض مسلمان ممالک میں ہو رہا ہے. ان پر قبضہ کیا جا رہا ہے. اس میں قتل عام ہو رہا ہے مسلمانوں کا. تو مسلمانوں پر کیا واجب ہے ان امور میں؟ Question No 41سوال نمبر 41:- جو کچھ آجکل فلسطین میں ہو رہا ہے، کیا یہ مسلمانوں کے تخازل سمجھا جائے گا. اور کیا وہ اس میں گناہگار ہیں؟ Question No 42سوال نمبر 42:- بعض مسلمان کفار کی ویب سائٹس کو ہیک کر لیتے ہیں. اور اس میں تبدیلیاں کر دیتے ہیں. جو یہود و نصاری کی ہیں. ان کے علاوہ گمراہ فرقوں کی. اور ان کو ختم کر دیتے ہیں. اور اس وجہ سے ان کو بہت نقصان ہوتا ہے. تو بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ الیکٹرانک جہاد ہے. تو آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ Question No 43سوال نمبر 43:- بعض ایسے علماء ہیں جو یہ کہتے ہیں (( ہم سب گناہگار ہیں کیونکہ ہم فلسطین میں جہاد سے تخازل کر چکے ہیں،پیچھے ہٹ چکے ہیں))؟ Question No 44سوال نمبر 44:- کیا جہاد عقیدہ کے امور میں سے سمجھا جاتا ہے؟ Question No 45سوال نمبر 45:- میں نے ایک کتاب پڑھی ہے . جس کا نام”دحض افتراءات الزيغ والارتياب عن دعوة الشيخ محمد بن عبد الوهاب ” . اور یہ فرحان مالکی کا رد ہے. بعض یہ کہتے ہیں کہ آپ نے اس کتاب سے برات کا اظہار کیا ہے. اس کتاب کی تقدیم نہیں کی. تو کیا یہ بات صحیح ہے؟ Question No 46سوال نمبر 46:- کیا یہ لازمی ہے کہ والدین سے جہاد کے لیے اجازت لی جائے؟ میری اور ایک شخص کے درمیان بحث شروع ہو گئی اس معاملے میں . تو اس شخص نے یہ کہا کہ” جس شخص نے اللہ تعالی کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی. اور جہادپر جانے کی اجازت مانگی. اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تمھارے والدین زندہ ہیں. اس نے کہا ہاں. تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے والدین کی خدمت کرو یہ تمھارا جہاد ہے. ” تو اس شخص نے کہا کہ جو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تھا اس کے والدین کا اس کے علاوہ کوئی اور نہیں تھا. تو کیا یہ بات درست ہے؟ Question No 47سوال نمبر 47:- ارشاد باری تعالی ہے (( و اعدوالھم ما استطعتم)) سورت الانفال آیت نمبر 60. کیا یہ تیاری جس کا ذکر اس آیت میں ہے. کیا یہ ولی امر کے لیے حکم ہے یا ہر شخص کے لیے ہے کہ وہ خود تیاری کرے؟ Question No 48سوال نمبر 48:- فلپائن میں بعض ایسی اسلامی جماعت ہیں جو اسلام کی طرف دعوت دیتے ہیں . اور وہ کافروں کو اغوا کر لیتے ہیں. اور ان سے مال بھی چھین لیتے ہیں. اور اگر وہ مال دینے سے انکار کر دیں تو ان کو ذبح کر دیتے ہیں. کیا یہ جہاد میں سے ہے. یا یہ اسلام کی بدنامی کی وجہ ہے؟ Question No 49سوال نمبر 49:- کیا صلاح الدین ایوبی کا جہاد ،جہاد سمجھا جاتا ہے. اور کیا اس مسئلے میں ان کے نقش قدم کو اختیار کیا جا سکتا ہے؟ Question No 50سوال نمبر 50:- کیا جہاد بالنفس افضل ہے یا جہاد بالکفار؟ Question No 51سوال نمبر 51:- میرا ایک دوست ہے جو بعض طلاب العلم کے ساتھ بیٹھتا ہے. جو جہاد کے متعلق باتیں کرتے ہیں. اور ان کے ساتھ کوئی بھی کبائر العلماء میں سے نہیں ہے. اور اگر ان کو یہ کہتا ہوں کہ کبا ر علما کے دروس میں آ کر بیٹھیں. تو وہ کہتے ہیں کہ تمھارے کبار علماء صرف عقیدہ کی باتیں کرتے ہیں. ہمیں اس وقت عقیدہ کی باتیں سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے. ہم تو اپنے علماء سے یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے حالات حاضرہ پر بات کرتے رہیں . تو آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ Question No 52سوال نمبر 52:- میں جہاد پر جانا چاہتا ہوں. تو کیا آپ مجھے خاص نام بتا سکتے ہیں ان علماء کے جن سے میں مشورہ لوں جہاد کے تعلق سے اور ان سے تفصیل معلوم کروں. اور ان سے جہاد کے احکام لوں؟ Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window) More 28-Oct-2016