20060701 – Kya musalman ke liye kaafi hai ke wo kalma zubaan se parhley bas?

20060701 - کیا مسلمان کے لیے کافی ہے کہ وہ کلمہ زبان سے پڑھ لے بس؟



کیا مسلمان کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ کلمہ زبان سے پڑھ لے بس یعنی کوئی شخص زبان سے کہہ دے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ بس کافی ہے اس کے لیے؟