Kya hum masjid ke puranay farsh ki cheezon ko public sarkon ko theek karne ke liye istemal kar satke hain ?

کیا ہم مسجد کے پرانے فرش کی چیزوں کو پبلک سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟


ہم نے اپنی مسجد کا پرانا فرش نئے فرش سے تبدیل کیا ہے کیونکہ پرانا فرش کافی خراب ہو چکا تھا۔ میرا سوال ہے کہ کیا ہم اس پرانے فرش کی چیزوں کو پبلک سڑکوں کو ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر ان چیزوں کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟