24092001 – Agar kisi jayez kaam mein biddat ho to is mein shirkat aur mubarakbad dene ka kya hukm hai ?

24092001 - اگر کسی جائز کام میں بدعت ہو تو اس میں شرکت اور مبارکباد دینے کا کیا حکم ہے؟


• اگر کسی جائز کام میں بدعت ہو تو اس میں شرکت اور مبارکباد دینے کا کیا حکم ہے؟  مثال کے طور پر اگر میرے رشتہ دار کوئی دکان کھولتے ہیں لیکن اس کی تقریب میں ربن کاٹنے (غیروں کی مشابہت) اور فاتحہ خوانی کرتے ہیں تو کیا: ہم ایسی تقریب میں شامل ہو سکتے ہیں؟ کیا انھیں مبارکباد دے سکتے ہیں؟ اور کیا فاتحہ دی ہوئی چیز کھا سکتے ہیں؟