Gharelu mamlaat aur niji masail mein aurat ki ghair mehram se mudakhilat ki darkhwast ke mutaliq sawal
گھریلو معاملات اور نجی مسائل میں عورت کی غیر محرم سے مداخلت کی درخواست كے متعلق سوال
شریعت ایک عورت کو کیا اجازت دیتی ہے کہ وہ ایک غیر محرم سے اپنے گھریلو معاملات اور نجی مسائل میں مداخلت کی درخواست کرے اور اپنے گھر کے فرد کی شکایت کرے جبکہ اس کا شوہر موجود اور باصلاحیت ہو اور اس سے معاملات بالا رکھے جائیں حالانکہ نامحرم صرف اس پر ہی قادر ہو کہ عملی مدد کے بجائے اپنی محدود (اکثر ناقص) رائے دے سکے اور اس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
قرآن وسنت کی دلیل سے راہنمائی فرمائیں۔