Fitno aur aazmaishon ki kya hikmat hai?
فتنوں اور آزمائشوں کی کیا حکمت ہے؟
فتنوں اور آزمائشوں کی کیا حکمت ہے؟ اور ہم دیکھتے ہیں کہ فتنوں اور آزمائشوں میں دونوں طرف کے لوگ پریشانیاں اور مشکلات میں مبتلا ہوتے ہیں ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے؟