[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • 054. Manhaj as-Salikeen: Khareed o farokht ka bayan – Part 4

    054. منھج السالکین: خرید و فروخت کا بیان - Part 4


    • Darakhton aur phalon ke Khareed o farokht ka bayan

    • درختوں اور پھلوں کی خرید و فروخت کا بیان

    060. Manhaj as-Salikeen: Khareed o farokht ka bayan – Part 10

    060. منھج السالکین: خرید و فروخت کا بیان - Part 10


    • لقطہ اور لقیط کا بیان۔
    – لقطہ: گمشدہ چیز جو کسی کو مل جائے۔
    – لقیط:ایسا بچہ جس کے والدین اسے چھوڑ دیں۔ (گمشدہ بچہ اس میں شامل نہیں ہے)

    061. Manhaj as-Salikeen: Khareed o farokht ka bayan – Part 11

    061. منھج السالکین: خرید و فروخت کا بیان - Part 11


    • مسابقہ اور مغالبہ کا بیان

    – مسابقہ:تیز رفتاری کے مقابلے

    – مغالبہ: ہار اور جیت کے عام مقابلے

    066. Manhaj as-Salikeen: Wirasat kay ahkam aur masayl ka bayan – Part 1

    066. منھج السالکین: وراثت کے احکام اور مسائل کا بیان - Part 1


    • کتاب المواریث – پوائنٹ نمبر 449

    • Kitab al Mawareeth – Point 449

    073. Manhaj as-Salikeen: Wirasat kay ahkam aur masayl ka bayan – Part 8

    073. منھج السالکین: وراثت کے احکام اور مسائل کا بیان - Part 8


    • ماں کے پیٹ میں بچہ اور گمشدہ کی وراثت کب اور کیسے تقسیم ہوگی۔



    079. Manhaj as-Salikeen: Kitab un Nikah – Part 4

    079. منھج السالکین: کتاب النکاح - Part 4


    • وہ کون سی عورتیں ہیں جو نکاح کے لیے مردوں پر حرام ہیں
    [ پوائنٹ نمبر 515]

    Point 515
    • wo kaunsi auratein hain jo nikah ke liye mardon pe haram hain

    082. Manhaj-as-Salikeen: Kitab un Nikah – Part 7

    082. منھج السالکین: کتاب النکاح - Part 7


    عشرة النساء- عورتوں کے ساتھ رہن سہن کا بیان
    • [ پوائنٹ نمبر 544]

    Auraton ke saath rehen sehen ka bayan
    • Point 544

    083. Manhaj-as-Salikeen: Kitab un Nikah – Part 8

    083. منھج السالکین: کتاب النکاح - Part 8


    عشرة النساء- عورتوں کے ساتھ رہن سہن کا بیان
    • [ پوائنٹ نمبر 551]

    Auraton ke saath rehen sehen ka bayan
    • Point 551

    087. Manhaj-as-Salikeen: Iddaton aur Istebra (londi ka raham ke paak honay ke liye intezar karne ) ka bayan – Part 1

    087. منھج السالکین : عدتوں اور استبراء (لونڈی کا رحم کے پاک ہونے کے لیے انتظار کرنے) کا بیان - Part 1


    • [ پوائنٹ نمبر 581]

    088. Manhaj-as-Salikeen: Iddaton aur Istebra (londi ka raham ke paak honay ke liye intezar karne ) ka bayan – Part 2

    088. منھج السالکین : عدتوں اور استبراء (لونڈی کا رحم کے پاک ہونے کے لیے انتظار کرنے) کا بیان - Part 2


    585: گم شدہ شوہر کی بیوی کی عدت۔
    586:عدت کے دوران عورت کا نان و نفقہ۔
    587:الاستبراء۔
    588: لونڈی کی عدت۔

    [بیویوں، رشتے داروں، اور ممالیک کا نان و نفقہ اور حضانة کا بیان۔]
    589:بیویوں، رشتے داروں اور ممالیک کے لیے نان و نفقہ اور حضانة کا بیان۔
    590: جب بیوی نان و نفقہ کا مطالبہ کرے گی تو شوہر پر دینا واجب ہو گا۔
    591: مرد پر ماں، باپ اور داد کا خرچ فرض ہے اور اولاد کا بھی خرچ فرض ہے اگر مالدار ہے۔
    592: غلام، لونڈی اور خادم کا خرچ آقا پر فرض ہے۔
    593: بالغ بچوں کی شادی کا خرچ باپ پر فرض ہے۔
    594: گھر کے پالتوں جانوروں کا کھانا پینا مرد پر فرض ہے۔

    094. Manhaj-as-Salikeen: Kitab Jinayat (zulm aur zyadati ) ka bayan – Part 2

    094. منھج السالکین : کتاب الجنایات (ظلم اور زیادتی) کا بیان ۔ حصہ دوم


    • [ پوائنٹ نمبر 625]

    625. قتل اور جسم کے مختلف اعضاء کی دیت۔
    626. قصاص واجب ہونے کی شرطیں۔
    627. جماعت کو ایک شخص کے بدلے میں قتل کیا جائے گا۔
    628. جسم کے اعضاء کا بدلہ لیا جائے گا بغیر زیادتی کے۔
    629. عورت کی دیت مرد کے مقابلے میں آدھی ہے۔