Corona vaccine lagwana chahiye ya nahi?
کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں؟
کرونا ویکسین لگوانی چاہیے یا نہیں کیونکہ اس ویکسین کے حوالے سے بہت زبردستی کی جا رہی ہے کہ ضرور لگوانی ہے ورنہ تنخواہ نہیں دی جائے گی آفس میں, یا موبائل سم بند کر دی جائے گی وغیرہ وغیرہ, جب کہ ایسی اور بہت بیماریاں موجود ہیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص کو لگ جاتی ہیں لیکن کبھی ایسی زبردستی نہیں کی گئی, اور اگر ویکسین کا مقصد صرف قوت مدافعت بڑھانا ہے تو وہ غذائی طریقے سے بہتر طور پر بڑھا سکتے ہیں اس لیے ویکسین کے لیے زندگی کیوں منجمد کی جا رہی ہے ؟
اور اتنے خدشات کے ہوتے ہوئے کیا حکمران کی فرمانبرداری کی جائے گی کیونکہ کچھ ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں اس ویکسین کے لگوانے سے موت واقع ہوئی ہے