Baaz Shubhat Ka Azaala Aur Aitrazaat Ke Jawabaat-Dousara Shubha

بعض شبہات کا ازالہ اور اعتراضات کے جوابات - دوسرا شبہ



ہماری جمعیت حق پر ہے کیونکہ اس کی بنیاد فلاں بڑے اہل حدیث عالم نے رکھی ہے یا اس کے فلاں اور فلاں بڑے علماء امیر رہے ہیں یا ان کے ساتھ وابستہ رہے ہیں تو کیا ان کا یہ عمل حزبیت تھا ؟ اور کیا وہ بھی حزبی تھے ؟