01. Sharh Usool us Sunnah (Muqadimah)
01. شرح اصول السنة(مقدمہ)
مقدمہ، امام أحمد بن حنبل(رحمہ اللہ) اور شیخ ربیع بن ھادی(حفظہ اللہ) کی مختصر سیرت اور اہل سنت کے نزدیک عقیدے کی اہمیت
التمسك بما كان عليه الصحابة والاقتداء بهم
اس چیز کو مضبوطی سے پکڑنا جس پر صاحبہ تھے اور اس میں اسکی پیروی کرنا
منزلة السنة وعلاقتها بالقرآن
سنت کا مقام اور قرآن کے ساتھ اسکا رشتہ
———————————
سنت ہمارے نزدیک اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار ہیں سنت قرآن مجید کی تفسیر بیان کرتی ہے
دزس نمبر 4
——–
الإيمان بالقدر خيره وشره
اچھی اور بری تقدیر پر ایمان (حصہ اول) (0 – 3:26)
ومن السنة اللازمة التي من ترك منها خصلة – لم يقبلها ويؤمن بها – لم يكن من أهلها: (3:26)
الإيمان بالقدر خيره وشره، (7:14)
والتصديق بالأحاديث فيه، (27:05)
والإيمان بها، لا يقال: لِمَ؟ ولا: كيف؟ إنما هو التصديق والإيمان بها.(31:28)
جو موحد اہل قبلہ میں سے مر جاتا ہے اگرچہ وہ گنہ گار ہی کیوں نہ ہو اس پر نماز جنازہ پڑھئ جائے گی اور اس سے استغفار کو نہیں روکا جائے گا اور اس کا معاملہ آللہ کے سپرد کردیا جائے گا۔