03. Sharh Usool us Sunnah – Sunnat ka muqaam aur Quran kay saath uska rishta

03. شرح اصول السنة - سنت کا مقام اور قرآن کے ساتھ اسکا رشتہ

منزلة السنة وعلاقتها بالقرآن

سنت کا مقام اور قرآن کے ساتھ اسکا رشتہ
———————————
سنت ہمارے نزدیک اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار ہیں سنت قرآن مجید کی تفسیر بیان کرتی ہے