[put_wpgm id=2]
  • No categories

  • قطف الجنى الداني
    شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني

    تأليف: عبد المحسن بن حمد العباد البدر


    Book Cover


    001. Qatf al-Jani ad-Dani – Sharh Muqaddimah Risalat Ibn Abi Zaid al-Qayrawani

    001. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    قطف الجنى الدانى شرح مقدمة إبن أبي زيد القيرواني

    مقدمہ فضیلت الشیخ عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ۔

    اہل سنت کے عقیدے کی خصوصیات۔

    اہل سنت کے عقیدے کا آغاز کب ہوا؟

    اہل بدعت کے عقیدے کا آغاز کب ہوا؟

    اہل سنت اور متکلمین کے عقیدے میں فرق؟

    اہل سنت کے عقیدے کی کتابیں؟

    متکلمین کے عقیدے کی کتابوں کی حقیقت۔

    مختصر سیرت ابن أبي زيد القيرواني رحمہ اللہ

    002. Qatf al-Jani ad-Dani – Sharh Muqaddimah Risalat Ibn Abi Zaid al-Qayrawani

    002. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    مقدمہ: فضیلت الشیخ عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ۔

    شرح سے پہلے چند فوائد۔

    پہلا فائدہ۔ عقیدہ میں اہل سنت والجماعت کا منہج: کتاب و سنت کی اتباع سلف صالحین کے فہم کے مطابق۔ (حصہ اول)

    003: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    003. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    مقدمہ: فضیلت الشیخ عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ۔

    شرح سے پہلے چند فوائد۔

    پہلا فائدہ۔
    عقیدہ میں اہل سنت والجماعت کا منہج: کتاب و سنت کی اتباع سلف صالحین کے فہم کے مطابق۔ (حصہ دوم)

    سلف صالحین کے اقوال۔

    مسلمانوں کے عقائد اسلام کے آغاز سے لے کر اشعری مذہب کے شروع ہونے تک۔

    اللہ تعالیٰ کی صفات کے متعلق اہل سنت کا طریقہ۔

    004: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    004. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    مقدمہ: فضیلت الشیخ عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ۔

    شرح سے پہلے چند فوائد۔

    دوسرا فائدہ: گمراہ فرقوں کے درمیان میں اہل سنت والجماعت کی عقیدہ میں وسطیت۔ (حصہ اول)

    005: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    005. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    مقدمہ: فضیلت الشیخ عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ۔

    شرح سے پہلے چند فوائد۔

    دوسرا فائدہ: گمراہ فرقوں کے درمیان میں اہل سنت والجماعت کی عقیدہ میں وسطیت۔ (حصہ دوم)

    تیسرا فائدہ: اہل سنت کا عقیدہ فطرت کے مطابق ہے۔

    چوتھا فائدہ: اللہ تعالیٰ کی صفات پر کلام اللہ تعالیٰ کی ذات میں کلام کی فرع ہے اور بعض صفات کے متعلق بات کرنا بعض دوسری صفات کے متعلق کلام کرنے کی طرح ہے۔

    006: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    006. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    مقدمہ: فضیلت الشیخ عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ۔

    شرح سے پہلے چند فوائد۔

    پانچواں فائدہ: سلف نہ تو مؤوّلہ ہیں اور نہ ہی مفوضہ ہیں۔

    چھٹا فائدہ: مشبہہ اور معطلہ گروہ نے تمثیل اور تعطیل کو جمع کیا ہے۔

    007: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    007. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    ساتواں فائدہ: اہل کلام بالآخر علم کلام کی مذمت کرتے ہیں، حیرت اور ندامت کا اظہار کرتے ہیں۔

    008: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    008. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    آٹھواں فائدہ:
    کیا یہ بات درست ہے کہ اس زمانے میں مسلمانوں کی اکثریت اشاعرہ کی ہے؟
    اور اشاعرہ کون ہیں؟

    009: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    009. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    ناواں فائدہ:
    چاروں اماموں کا اور ان کا عقیدہ جنہوں نے ان کے مذاہب سے فقہ حاصل کی ہے۔

    012: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    012. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    متن کی شرح۔

    باب: جو زبانیں بولتی ہیں اور دل عقیدہ رکھتے ہیں دین کے واجب امور کے تعلق سے ان میں سے دل سے ایمان اور زبان سے اس کا اظہار کرنا کہ بے شک اللہ ایک الہ (برحق) ہے اس کے سوا کوئی بھی الہ (برحق) نہیں ہے اس کا کوئی شبیہ نہیں اور اس کا کوئی نظیر نہیں اس کی کوئی اولاد نہیں اس کا کوئی والد نہیں اس کی کوئی بیوی نہیں اس کا کوئی شریک نہیں۔ (حصہ اول)

    – توحید کی تینوں اقسام کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ اس تعلق کو جاننے کی وجہ اور ضرورت کیا ہے؟

    013: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    013. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    – متن کی شرح۔

    باب: جو زبانیں بولتی ہیں اور دل عقیدہ رکھتے ہیں دین کے واجب امور کے تعلق سے ان میں سے دل سے ایمان اور زبان سے اس کا اظہار کرنا کہ بے شک اللہ ایک الہ (برحق) ہے اس کے سوا کوئی بھی الہ (برحق) نہیں ہے اس کا کوئی شبیہ نہیں اور اس کا کوئی نظیر نہیں اس کی کوئی اولاد نہیں اس کا کوئی والد نہیں اس کی کوئی بیوی نہیں اس کا کوئی شریک نہیں۔ (حصہ دوم)


    014: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    014. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    – اللہ تعالیٰ کی کوئی اولاد نہیں کوئی والد نہیں اور کوئی بیوی نہیں۔

    اللہ تعالیٰ کی اولیت کی کوئی ابتداء نہیں اور اللہ تعالیٰ کی آخریت کی کوئی انتہا نہیں۔

    015: Qatf al-Jana ad-Dani – Sharh Muqaddimat Risalah Ibn Abi Zayd al-Qayrawani

    015. قطف الجنى الداني - شرح مقدمة رسالة ابن أبي زيد القيرواني


    پوائنٹ3۔ جو بھی اللہ تعالیٰ کی صفت بیان کرتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کی صفت کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتے اور جو بھی غور و فکر کرتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے امر کا احاطہ نہیں کر سکتے۔
    جو غور و فکر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی آیات میں وہ ان سے عبرت حاصل کرتے ہیں، اور وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کے تعلق سے غور و فکر نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کی حقیقت اور ماہیت کیا ہے۔