[put_wpgm id=2]
  • No categories
  • امام ابوحنیفہ(رحمہ اللہ) – وفات: 150ھ ①

    01. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ke mutalliq baaz Aimma salaf ke aqwal

    01. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے متعلق بعض آئمہ سلف کے اقوال


    • شرح فقہ اکبر •

    • امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی مختصر سوانح حیات (Biography)

    • الكتاب : أصول الدين عند الإمام أبي حنيفة المؤلف : محمد بن عبد الرحمن الخميس حافظه الله

     

    05. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    05. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    • اللّٰہ تعالیٰ کا ارادہ شرعیہ اور ارادہ کونیہ

    • اللّٰہ تعالیٰ کے انبیاء معصوم ہیں

    • انبیاء کے بعد سب سے افضل ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ ہیں، اس کے بعد عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ، پھر عثمان بن عفان ذوالنورین رضی اللّٰہ عنہ،پھر علی بن ابی طالب رضی اللّٰہ عنہ

    • اور سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر صرف خیر سے کرنا

    • خوارج اور معتزلہ کا رد

     

    06. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    06. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    – موزوں پر مسح کرنا سنت ہے

    – رمضان کی راتوں میں تراویح پڑھنا سنت ہے

    – ہر نیک اور بد کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے

    – مرجئہ, خوارج اور معتزلہ کا رد

    – ہم یہ نہیں کہتے کہ جو بھی عمل صالح کرتے ہیں وہ سب کے ضرور قبول ہوں گے۔ لیکن ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ جس نے کوئی بھی عمل کیا اس کی شروط کے مطابق اور مفسدات سے بھی پرہیز کیا اور کفر بھی نہیں کیا اور مرتد بھی نہیں ہوا اور اخلاق سیئہ سے بچتا رہا اور اس کا خاتمہ ایمان ہر ہوا تو اللہ تعالیٰ اس کے عمل ضائع نہیں کرے گا اور اس کا اجر بھی اسے عطا فرمائے گا۔

    – مومن کے گناہ اس کے ایمان کو نقصان پہنچاتے ہیں

    – گنہگار مومن پر اگر اللہ تعالیٰ فضل کرے تو بغیر عذاب کے اسے جنت میں داخل کر دے اور اگر عدل وانصاف کرے تو گناہوں کی سزا دینے کے بعد جنت میں داخل کر دے۔

    – ریاکاری اور تکبر عمل برباد کر دیتے ہیں۔

     

    07. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    07. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    – عمل صالح کی شرطیں

    – ریاکاری اور تکبر عمل برباد کر دیتے ہیں

    – انبیاء کے لیے آیات (معجزات) ثابت ہیں

    – اولیاء کی کرامات حق ہیں

    – جو کچھ اللہ کے دشمنوں سے ظاہر ہوتا ہے جیسے شیطان، فرعون یا دجال سے ظاہر ہو گا نہ تو اسے آیت کہا جاتا ہے اور نہ ہی کرامت

    – قیامت کے دن مومن اپنی آنکھوں سے اللہ تعالٰیٰ کا دیدار کریں گے

     

    08. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    08. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    • ایمان کی تعریف

    • ایمان میں کمی اور زیادتی کے متعلق وضاحت

    • مرجئہ کی اقسام

    • امام ناصر الدین البانی رحمہ اللہ پر ارجاء کی تہمت کا ازالہ

    • اسلام کی تعریف

    • مراتب دین: اسلام، ایمان اور احسان

     

    09. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    09. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    • اللّٰہ تعالیٰ کی معرفت اللہ تعالیٰ کی صفات سے ہی ممکن ہے

    • اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کا کوئی بھی حق ادا نہیں کر سکتا

    • عبادات توقیفی ہیں

    • اہل الکبائر کے لیے شفاعت ثابت ہے

    • قیامت کے دن اعمال کو ترازو میں تولا جائے گا

    • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض کوثر حق ہے

     

    10. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    10. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    • قیامت کے دن ظالموں سے قصاص لیا جائے گا

    • جنت اور جہنم دونوں مخلوق ہیں اور دونوں کبھی بھی فنا نہیں ہوں گی

    • جنت کی حوریں بھی ہمیشہ رہیں گی

    • اللّٰہ تعالیٰ کا عذاب بھی ہمیشہ رہے گا

    • اللّٰہ تعالیٰ کا ثواب بھی ہمیشہ رہے گا

    • اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہے اپنے فضل وکرم سے ہدایت دے اور جسے چاہے اپنے عدل و انصاف سے گمراہ کر دے۔

    • اللّٰہ تعالیٰ کا کسی بدکار کو سزا دینا عدل وانصاف ہے

    • یہ کہنا جائز نہیں کہ شیطان مومن سے ایمان چھین لیتا ہے

    • منکر و نکیر کا سوال برحق ہے

    • قبر میں روح کا لٹایا جانا برحق ہے

    • قبر کا عذاب برحق ہے

    • اللّٰہ تعالیٰ کی صفات کا جو علماء کرام نے ترجمہ کیا ہے فارسی زبان میں وہ جائز ہے سوائے ہاتھ کے بغیر تشبیہ اور بغیر تکییف کے

    • اللّٰہ تعالیٰ کا قریب ہونا اور دور ہونا مسافت کے اعتبار سے نہیں ہے

     

    11. Imam Abu Hanifa رحمہ اللہ ka aqeedah

    11. امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ


    • شرح فقہ اکبر •

    • فقہ اکبر کے تعلق سے ایک وضاحت

    • اللّٰہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے

    • قرآن اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں

    • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بچوں کے نام

    • واقعہ معراج حق ہے جو اس کا رد کرتا ہے وہ گمراہ ہے

    • قیامت کی نشانیاں : دجال کا نکلنا، یاجوج و ماجوج، سورج کا مغرب سے نکلنا، عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کا نزول اور اس کے علاوہ جو بھی صحیح احادیث سے ثابت ہے وہ حق ہے