24122005 – Hamare mulk ka taleemi nizaam aqeedah ke lehaaz se intehai kharaab hai. Is hawale se hamara kya kirdar hona chahiye?

24122005 - ہمارے ملک کا تعلیمی نظام عقیدے کے لحاظ سے انتہائی خراب ہے۔ اس حوالے سے ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے؟



ہمارے ملک کا تعلیمی نظام انتہائی خراب ہے عقیدہ کے حوالے سے، ہمارے بچے ابن عربی اور داتا گنج ہجویری کے قصے پڑھ کر جوان ہوتے ہیں اور کہیں مرزا غالب اور علامہ اقبال کی شرک پر مبنی اشعار ۔۔ وہی تربیت ہوتی ہے ان کی ۔۔ اگر ہم مائیں سلفی نہ ہوں تو اولاد کو حق اور باطل کی تمیز کبھی سمجھ نہ آسکے ۔۔ سوال یہ ہے کہ ہمارا کیا کردار ہونا چاہئے اس حوالے سے ؟؟