25041101 – Kya paidayish ke baad bachchon ke kaan mein azaan de satke hain, iska kya hukum hai? aur uskay mutaliq Allama Albani ka kya moaqif hai?

25041101 - کیا پیدائش کے بعد بچوں کے کان میں اذان دے سکتے ہیں، اسکا کیا حکم ہے؟ اور اسکے متعلق علامہ البانی کا کیا موقف ہے؟ آپ کے ایک درس میں سنا تھا کہ علامہ البانی پہلے ضعیف کہتے تھے پھر انہوں نے کہا کہ حسن لغیرہ کہا ہے؟ اسکی بھی وضاحت کر دیں؟