24071901 – Kya bachchon ke daant niklnay ke douran aasani ke liye dhaagay mein moti daal kar pehna saktey hain? kya yeh shirk mein se hoga ?

24071901 - کیا بچوں کے دانت نکلنے کے دوران آسانی کے لیے دھاگے میں موتی ڈال کر پہنا سکتے ہیں؟کیا یہ شرک میں سے ہوگا؟



بچوں کی ٹیتھنگ کے لیے کالے دھاگے میں ایک سفید موتی ڈال کر ہار بنایا جاتا ہے اور دانت نکلتے وقت بچوں کے گلے میں پہنایا جاتا ہے تاکہ بچوں کو اس مرحلے میں درد وتکلیف سے آرام ملے، اسے طلسمی موتی کہتے ہیں ۔ اور اسکی ایک تصویر بھی ساتھ بھیجی ہے۔ سوال یہ ہے: ہمارے یہاں پر آج کل یہ بہت عام ہو چکا ہے۔ کیا یہ بھی شرک میں سے ہوگا؟ اس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟