24042605 – Ramazan mein azaan tak sehri karne aur iske kuch der baad pani peeke rozay rakhnay ka kya hukm hai?
24042605 - رمضان میں اذان تک سحری کرنے اور اس کے کچھ دیر بعد پانی پی کہ روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟
• ایک بہن جس کی عمر تقریبا 20 سال ہے وہ رمضان میں اکثر روزوں میں سحری آذان تک کر لیتی تھی اور پھر واش روم میں فریش ہو کر اور ٹوتھ برش کر کےآتی تھی اس وقت اقامت شروع ہو چکی ہوتی تھی یا پانی پینے تک شروع ہو جایا کرتے تھی اور اس وقت وہ پانی پیا کرتی تھی۔
کیا اس کے یہ روزے صحیح ہے؟ اگر نہیں تو اب اسے کیا کرنا چاہیے؟