24052405 – Hamarey masjid ke imam fajr aur asar ki namaz ke baad mukhtasir sa dars dete hain, jabkay abhi azkar bhi mukammal nahi hotay. Kya hamein azkar rok kar dars sunna chahiye ya apne azkar mukammal kar lein ?
24052405 - ہمارے مسجد کے امام فجر اور عصر کی نماز کے بعد مختصر سا درس دیتے ہیں جبکہ ابھی اذکار بھی مکمل نہیں ہوتے۔ کیا ہمیں اذکار روک کر درس سننا چاہیے یا اپنے اذکار مکمل کر لیں؟
ہمارے مسجد کے امام فجر اور عصر کی نماز کے بعد مختصر سا درس دیتے ہیں جبکہ ابھی اذکار بھی مکمل نہیں ہوتے۔ کیا ہمیں اذکار روک کر درس سننا چاہیے یا اپنے اذکار مکمل کر لیں؟ اور درس کے آخر میں دعا بھی کرتے ہیں جس پر لوگ آمین کہتے ہیں۔ کیا یہ اجتماعی دعا میں آتا ہے؟
نوٹ: مسجد اہل حدیث ہے اور امام بھی اپنے آپ کو اہل حدیث کہتا ہے۔