24051003 – Zakaat ke paison se tax ada kar saktey hain ?
24051003 - زکوٰۃ کے پیسوں سے ٹیکس ادا کر سکتے ہیں؟
ایک بھائی نے تقریبا چار سال پہلے ایک آفیس خریدا تھا جس میں ایک سال پہلے انہیں معلوم ہوا کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ دراصل جس سے خریداری کی تھی اس نے گورنمنٹ کے پراپرٹی ٹیکس ٤ سال سے نہیں بھرے تھے ( تقریبا ٤٥٠٠٠٠).
اب گورنمنٹ نے اس پر الگ سے ایک سال کی پنالٹی ٦٦٠٠٠ روپیہ کی لگائی ہے ۔ اور اگر رقم نہیں دینگے تو اگلے ماہ الگ سے ١٤٠٠٠٠ کی پنالٹی لگے گی اور ہر سال یہ بڑھتی رہے گی۔
ان کے پاس بھی پیسوں کی تنگی ہے ۔
بینک کے سود بھی ان کے مانگنے سے اتنے جمع نہیں ہورہے ہیں ۔
کیا وہ زکوۃ سے یہ ٹیکس اور پنالٹی ادا کر سکتے ہیں ؟