23111702. Imam Adh-Dhahabi رحمہ اللّٰہ nay Syedna Abubakar Siddique رضی اللّٰہ عنہ ke baray mein naqal kiya hai ke unhoney 500 hadees likh kar jala dala, kya yeh sahi hai?
23111702. امام ذہبی رحمہ اللّٰہ نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں نقل کیا ہے کہ انہوں نے 500 حدیثیں لکھ کر جلا ڈالا، کیا یہ صحیح ہے؟
تذکرۃ الحفاظ میں امام ذہبی رحمہ اللّٰہ نے یہ نقل کیا ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ نے پانچ سو احادیث لکھی تھی پھر انہیں جلا ڈالا اور اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو احادیث ہیں ان میں کچھ ایسی احادیث جو ہیں جن کو نہیں لیا جا سکتا جیسا کہ خبر احاد ہیں اس کو اگر ہم عقیدے میں ہم قبول نہیں کرتے یا کچھ ایسی احادیث ہیں جن میں ایسی محرمات کا ذکر ہے جو قرآن مجید میں حرام نہیں ہیں تو ان کو چھوڑا جا سکتا ہے؟