22082701 – Kya bachon ke school ki fees late ada karne par school ki taraf se jurmana lagana bhi sood ke zamray mein aayega?
22082701 - کیا بچوں کے اسکول کی فیس لیٹ ادا کرنے پر سکول کی طرف سے جرمانہ لگانا بھی سود کے زمرے میں آئے گا؟
بچوں کے اسکول کی فیس لیٹ ادا کرنے پر سکول کی طرف سے جرمانہ لگایا جاتا ہے، جس کے بارے میں والدین کو پہلے سے معلومات دے دی جاتی ہیں کہ اگر مقررہ تاریخ کے بعد فیس ادا ہوئی تو اس کے اوپر جرمانہ ہو گا۔ کیا یہ جرمانہ بھی سود کے زمرے میں آئے گا؟ جیسا کہ گھر خریدے وقت یہ شرط لگائی جاتی ہے کہ اگر قسط کی ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو کمپنی جرمانہ عائد کرے گی۔ اگر گھر کے معاملے میں اس طرح عقد سائن کرنا جائز نہیں ہے، تو کیا اسکول والے عقد کے معاملے میں بھی یہی حکم ہو گا؟