22040110 – Kya Rasulallah (sallallahu alaihi wasallam) kay sadqey ya tufayl sey dua mangna jayez hai?
22040110 - کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے یا طفیل سے دعا مانگنا جائز ہے؟
• سنن ترمذی میں ایک نابینا صحابی کا قصہ ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے تو کیا یہ اس کی دلیل بنتی ہے؟