Takhney se neechey kapra latkaney ka kya hukm hai?
ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانے کا کیا حکم ہے؟
اگر کوئی شخص اپنی شلوار یا اپنی پینٹ یا اپنی ثوب جو ہے اپنے ٹخنے سے نیچے لٹکاتا ہے یعنی اسبال کرتا ہے تو اس کا کیا حکم ہےخاص طورپر جب وہ پاؤں میں کوئی زخم ہے کوئی چیز چھپانا چاہتا ہے؟