Rada’at (bachay ko doodh pilana) ki muddat ko 2 saal se agay badhaane ka kya hukm hai?
رضاعت (بچےکو دودھ پلانا) کی مدت کو دو سال سے آگے بڑھانے کا کیا حکم ہے؟
اسلام میں چھوٹے بچے کے لیے الرضاعة کی مدت 2 سال ہے۔ اگر کوئی خاتون اس مدت کو 5 سال تک بڑھاتی ہے یا دو سال سے زیادہ کرتی ہے، اس پر شریعت کا کیا حکم ہے؟
اور اگر کسی خاتون کو اس کے سسرال والے مجبور کریں الرضاعة کی مدت کو 5 سال بڑھانے پر، اس حالت میں شریعت کا کیا حکم ہے؟