76. Qaida 53 – Ibadat mein ajr mushaqqat ke mutabiq hai aur agar asaani aati hai to yeh Allah ki taraf se hai
76. ترپنواں قاعدہ - عبادت میں اجر مشقت کے مطابق ہے اور اگر آسانی آتی ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ہے
قرآن مجید کے قاعدے میں سے یہ قاعدہ ہے کہ قرآن مجید یہ بیان کرتا ہے کہ آجر وثواب عبادت کے راستے میں مشقت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی بیان کرتا ہے کہ عبادت کے راستے میں آسانی اللہ تعالیٰ کے کرم و احسان سے ہے اور اس سے عبادت کے آجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی