Allah aur Rasool ki baatein karne waley tableeghi jamaat ke sab se barey dayee ki anokhi naseehat
اللہ اور رسول کی باتیں کرنے والے تبلیغی جماعت کے سب سے بڑے داعی کی انوکھی نصیحت
طارق جمیل کی ایک وڈیو ہے جس میں وہ ہندوستان کے فلم سٹار سلمان خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ: سلمان خان بے انتہا سخاوت کرتے ہیں، تو سخاوت کرنے والے سے اللہ تعالی محبت کرتا ہے اور سخاوت کرنے والے کے 100 جھوٹ سچ ہو جاتے ہیں، اور سخاوت کرنے والا چاہے سال میں صرف عید کی نماز ہی کیوں نہ پڑھے ٹھیک ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کا علمی رد کریں۔