Khula ki soorat mein bachon par haq – unke parwarish aur kharch ki zimmedari aur aurat ki doosri shaadi. unke talluq se sawalaat aur naseehat

خلع کی صورت میں بچوں پر حق - ان کے پرورش اورخرچ کی ذمے داری اور عورت کی دوسری شادی۔ ان کے تعلق سے سوالات اور نصیحت


کیا عورت اپنے شوہر سے کچھ بھی طلب کر سکتی جب وہ خلع لے رہی ہو؟
خلع کی صورت میں بچوں پر حق کس کا زیادہ ہے؟
اگر والدہ بچوں کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے بغیر پرواہ کیے کہ شریعت کیا کہتی، تو اس میں ان کا ذمہ دار کون ہو گا؟
اگر شوہر کے پاس فی الحال کام نہیں ہے تو ایسے حالات میں اس کی کیا ذمہ داری ہو گی۔ اور جب اس کو کام مل جاتا ہے تو کتنے فیصد تنخواہ کے اس کو بچوں کو دینا ہو گا جو اپنی والدہ کے زیر پرورش ہیں۔؟
شریعت کے مطابق ایسے حالات میں کیا کریں جس میں بچے ماں کے ماتحت ہیں اور وہ دوسری شادی کر لیتی ہیں؟

نوٹ: اگر بچے والد کے ماتحت آگئے تو وہ ان کی ذمہ داری پورے طریقے سے نبھانے کی کوشش کرے گا اپنی استطاعت کے مطابق