Kya masjid ka naam kisi shakhs ya qaoum ke naam se rakha ja sakta hai?
کیا مسجد کا نام کسی شخص کے یا قوم کے نام سے رکھا جا سکتا ہے؟
میرے والد ایک اہل حدیث مسجد کی تعمیر کرنے میں مدد کر رہے ہیں جس کے ایک حصہ میں مدرسہ ہو گا. میرے والد اس مدرسہ کا نام میری والدہ کے نام پر رکهنا چاہتے ہیں. کیا ایسا کرنا جائز ہے؟