Social media par corona virus ke barey mein har waqt share karne se logon mein khauf phailney ka andesha ke mutalliq sawal
سوشل میڈیا پر کرونا وائرس کے بارے میں ہر وقت شیئر کرنے سے لوگوں میں خوف پھیلنے کا اندیشہ کہ متعلق سوال
کرونا وائرس کے بارے میں سوشل میڈیا پر ہر وقت کچھ نہ کچھ شیئر کیا جارہا ہے۔ اس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں بات چیت، اور آئندہ(مستقبل میں) اس وائرس کی وجہ سے ہونے والی عالمی تبدیلوں کے بارے میں تذکرہ، رپورٹس، وڈیوز وغیرہ ۔ جس کی وجہ سے لوگ ذہنی طور پر متاثر ہو رہے ہیں۔ کیا اس طرح کی معلومات کو آگے سے آگے شیئر کرنا صحیح ہےجس سے لوگوں میں خوف پھیلنے کا اندیشہ ہے؟ اس بارے میں نصیحت کریں۔