Mahe Ramadan mein lockdown ke talluq se ahem baatein aur baaz sawalaat ke jawabaat
ماہِ رمضان میں لاک ڈاون کے تعلق سے اہم باتیں اور بعض سوالات کے جوابات
ماہ رمضان میں لاک ڈاؤن:
1: لاک ڈاؤن کے تعلق سے مقدمے کے طور پر ایک اہم بات
2: لاک ڈاؤن کی حالت میں ہم ماہ رمضان کا استقبال کیسے کریں
3:اس عظیم مہینے میں نماز , روزہ اور دیگر عبادات کا کیسے اہتمام کریں
4: تراویح اور تہجد کی نماز کے متعلق بعض اہم سوالات کے جوابات
سوالات:
– لاک ڈاؤن کی شرعی حیثیت؟
– تراویح کی نماز کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ ہم اپنے گھروں میں کیسے ادا کریں؟
– کیا بہتر ہے کہ پہلے وقت میں عشاء کی نماز کے فورا بعد تراویح کی نماز پڑھ لیں یا رات کے آخری حصے میں اور ہمیں ساری رات کے قیام کا اجر کیسے ملے گا؟
– کیا اگر شوہر گھر میں تراویح کی نماز باجماعت کروائے تو اس کا ثواب مسجد میں امام کے ساتھ تروایح کی نماز پڑھنے جیسا ہو گا؟