Sahaba par aur Sayeda Aisha ( رضی اللہ عنہم أجمعین ) par ta’an karne walay ka hukm

صحابہ پر اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم أجمعین پر طعن کرنے والے کا حکم


بھائی کا یہ سوال ہے کہ صحابہ کرام پر طعن کرنے والے کا کیا حکم ہے، جو سب صحابہ اور بعض صحابہ پر طعن کرتا ہے یا جو ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے ؟