22: Atharwan Qaida – Bandon ke Hidayat, gumraahi, maghfirat aur rizq ke Moajjib asbaab ka talluq bundon se hai

22: اٹھارہواں قاعدہ - بندوں کے ہدایت، گمراہی، مغفرت اور رزق کے موجب اسباب کا تعلق بندوں سے ہے


قرآن مجید کی بعض آیات میں یہ خبر ہوتی ہے کہ الله تعالى جسے چاہے ہدایت، گمراہی، مغفرت اور رزق عطا کرے اور بعض آیات میں یہ خبر ہوتی ہے کہ ان سب کا موجب اسباب کا تعلق بندوں سے ہے ۔