56. Tablighi Jamaat – Izafi Galat Fahmi No.3 – tableeghi jamaat walay kaisey ghalat ho satke hain aur un ko zaati faida kya huwa
56. تبلیغی جماعت - اضافی غلط فہمی نمبر 3 - تبلیغی جماعت والے کیسے غلط ہو سکتے ہیں اور ان کو ذاتی فائدہ کیا ہوا۔
تبلیغی جماعت والے اتنی محنت کر رہے ہیں اور نماز کی طرف بلا رہے ہیں اور حق کی طرف بلا رہے ہیں، تو وہ کیسے غلط ہو سکتے ہیں اور ان کو ذاتی فائدہ کیا ہوا۔