099. Aqidah us Salaf wa Ashabul hadith

099. عقیدة السلف و أصحاب الحدیث


• جو اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر ﷺ کی اقتداء کرتے ہیں وہ اصحاب الحدیث کے نام سے معروف ہیں۔

بعض اہل بدعت اصحاب الحدیث کو حشویہ کہتے ہیں اور بعض مشبہہ اور بعض نابتہ اور بعض ناصبہ کا نام دیتے ہیں۔