79. Qaida 56 – Musalmanoon ke masaleh ke talluq se qaida.Tamam maslehtein kaisay hasil ki jati hain?

79. چھپنواں قائدہ - مسلمانوں کے مصالح کے تعلق سے قاعدہ ۔ تمام مصلحتیں کیسے حاصل کی جاتی ہیں؟


قرآن مجید مسلمانوں کی تمام مصلحتوں کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور اگر سب لوگوں سے یہ حاصل کرنا ممکن نہ ہو تو مسمانوں میں سے وہ جو کسی مصلحت کو حاصل کرنے کی طاقت یا ہنر رکھتے ہیں وہ اس کو حاصل کرنے میں مصروف ہو جائے اور اپنا وقت لگا دے تاکہ تمام مسلمانوں کی مصلحت قائم ہو جائے اور سب کا ایک ہی رخ ہو جائے یعنی سب مصلحتیں حاصل ہو جائیں۔