69. Qaida 47 – Allah taala ke hukum bayan karney ka qaida
69. سینتالیسواں قاعدہ - اللہ تعالٰی کے حکم بیان کرنے کا قاعدہ
اگر آیات کا سیاق و سباق خاص أمور کے تعلق سے ہو اور اللہ تعالی ان پر حکم لگانے کا ارادہ کرتا ہو اور وہ حکم اس کے لیے خاص نہ ہو بلکہ اس کے علاوہ بھی شامل ہو تو اللہ تعالی عام حکم لے کر آتا ہے