68. Qaida 46 – Quran Majeed mein Allah taala ke hukm ke mutalliq qaida
68. قرآن مجید میں اللہ تعالی کے حکم کے متعلق قاعدہ
جس چیز کا حکم اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دیا ہے یا تو اس کے لیے ہے جو اس حکم میں داخل نہیں ہے اور اس کو حکم اس لیے دیا ہے تاکہ وہ اس حکم میں داخل ہو جائے اور جو اس حکم میں داخل ہو چوکا ہے اس کو حکم اس لیے دیا ہے تاکہ وہ اس کی اصلاح کرے اور جو اس سے چھوٹ گیا ہے تو وہ اس کی تکمیل کرے۔