57. Tablighi Jamaat – Izafi Galat Fahmi No.4 – kya yehi salaf ki taleem ka tareeqa tha

57. تبلیغی جماعت - اضافی غلط فہمی نمبر 4 - کیا یہ ہی سلف کی تعلیم کا طریقہ تھا۔



بعض لوگوں کا یہ اعتراض تھا کہ آپ کا تو یہ دعویٰ ہے کہ آپ کے دروس میں قرآن اور سنت اور سلف صالحین کے روشن منہج کی تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ کیسی تعلیم ہے جہاں پر دوسروں کو بُرا بھلا کہا جاتا ہے۔ صرف دوسروں کی غلطیاں بیان کی جاتی ہیں اور اپنی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ کیا یہ ہی سلف کی تعلیم کا طریقہ تھا۔