053. Sharh us Sunnah : Point No 56-57
053. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 56-57
56• اور نکاح ولی کے بغیر نہیں ہوتا اور دو گواہوں کے جو عدل ہو اور مہر کے چاہے کم ہو یا زیادہ ہو۔
جس کا کوئی ولی نہیں ہے سلطان (حاکم وقت) اس کا ولی ہوتا ہے جس کا کوئی ولی نہیں ہے۔
57• اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیتا ہے تو یہ بیوی اس پر حرام ہو جاتی ہے اس کے لیے حلال نہیں ہوسکتی جب تک کہ دوسری شادی نہ کر لے۔
[put_wpgm id=2]

