052. Sharh us Sunnah : Point No 54-55

052. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 54-55



54• اور یہ خوب جان لو کہ بے شک موذی جانور اور خونخوار جانور اور دوابّ جیسا کہ چیونٹیاں اور مکھیاں اور حشرات ساری کی ساری اللہ کے حکم سے چلتی ہیں اور کچھ بھی نہیں جانتی مگر اللہ تعالیٰ کے حکم سے۔

55• اور یہ ایمان کہ بے شک اللہ تعالیٰ نے جان لیا ہے جو کچھ ہو چکا شروع سے ابتداء سے اور جو نہیں ہوا وہ بھی اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور جو ہونے والا ہے وہ بھی اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اس کا احصاء بھی کیا ہے اور گن کر بھی رکھا ہوا ہے۔
اور جو یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ صرف وہ جانتا ہے جو گزر چکا ہے اور جو کچھ ہونے والا ہے وہ جانتا ہے تو ایسا شخص جو ہے کافر ہے۔