051. Sharh us Sunnah : Point No 52-53
051. شرح السنة - پوائنٹ نمبر 52-53
52• جو شخص یہ دعویٰ کرتا ہےکہ وہ اپنے رب کو دنیا میں دیکھتا ہے تو ایسا شخص کافر ہے۔
53: اللہ تعالیٰ کی ذات میں غور و فکر کرنا بدعت ہے۔
اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر ﷺ نے فرمایا ہے: مخلوقات میں غور و فکر کرو!
اور اللہ تعالیٰ میں غور و فکر مت کرو! کیونکہ اللہ تعالیٰ کی ذات میں غور و فکر کرنے سے دل میں شک پیدا ہو جاتا ہے۔
[put_wpgm id=2]

