48. Batteeswan qaida: Jab Allah taala kisi cheez ka hukm dete hain to is mein iski zidd nahi bhi hoti hai, aur jab kisi cheez se mana farmatay hain is mein iski zid hukm bhi hota hai

48. بتیسواں قاعدہ: جب اللہ تعالی کسی چیز کا حکم دیتے ہیں تو اس میں اس کی ضد نھی بھی ہوتی ہے،اور جب کسی چیز سے منع فرماتے ہیں اس میں اس کی ضد حکم بھی ہوتا ہے،



جب اللہ تعالی اپنی ثنا فرماتے ہیں یا اپنے اولیاء اور اصفیا کی تعریفیں بیان کرتے ہیں نقائص کی نفی کرتے ہوئے تو اس سے مراد کمال کو ثابت کرنا ہوتا ہے۔