47. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.14 – agar hum ghalti par hotay to log hamari dawat ko qubool nahi karte
47. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 14 - اگر ہم غلطی پر ہوتے تو لوگ ہماری دعوت کو قبول نہیں کرتے
ہماری جماعت سے منسلک لوگ کثرت سے بڑھتے جا رہے ہیں اور تم لوگ ہمیں برا بھلا کہتے رہتے ہو، اگر ہم غلطی پر ہوتے تو لوگ ہماری دعوت کو قبول نہیں کرتے۔