46. Tablighi jamaat ke mutalliq ghalat fahmi No.13 – agar tableeghi jamaat shar par ya baatil par hotay to phir unke sath nikalny se hamarey dil naram aur ankhen tar kaisay hoti
46. تبلیغی جماعت کے متعلق غلط فہمی نمبر 13 - اگر تبلیغی جماعت شر پر یا باطل پر ہوتے تو پھر ان کے ساتھ نکلنے سے ہماری دل نرم اور آنکھیں تر کیسے ہوتی
ہم جب تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ جماعت میں نکلتے ہیں تو ہمارے دل نرم ہو جاتے ہیں اور ہماری آنکھیں تر ہو جاتی ہیں، اگر وہ شر پر ہوتے یا باطل پر ہوتے تو پھر ہماری یہ کیفیت کیسے ہوتی