24051001 – Insurance company se tankhah walay paison ka hukm

24051001 - انشورنس کمپنی سے تنخواہ والے پیسوں کا حکم؟


ایک بھائی نے کچھ سال انشورنس کمپنی میں کام کیا جس میں اسے ٹوٹل پانچ لاکھ روپے ملے۔
اب اسے معلوم ہوا کہ یہ صحیح نہیں ہے اور ان پانچ لاکھ میں سے ساڑھے تین لاکھ اس نے استعمال بھی کر لیے ہیں اب وہ بھائی پوچھ رہے ہیں کہ جو باقی ڈیڑھ لاکھ ہے ان کا کیا کرے اور جو ساڑھے تین لاکھ انہوں نے استعمال کیے اس کا کیا کرنا ہے؟